• پپیتے کی آسان سی ڈش
    • پپیتا ہمارے ہاں وافر ملتا ہے ۔ کراچی میں اس کو کھانے کا رواج پنجاب کی نسبت زیادہ ہے
    • حمل کے دوران مسائل کي کچھ يقيني علامتيں
    • پيٹ کے نچلے حصے ميں مسلسل يا وقفہ وقفہ سے اٹھنے والے درد کا مطلب ہوتا ہے کہ رحم ميں کوئي گڑ بڑ ہے، رحم ميں کوئي بے قاعدگي يا غير معمولي پن بعد ازاں اسقاط حمل کي صورت اختیار کر ليتے ہیں
    • گوگل کے ذریعے قدیم روم کا نظارہ
    • گوگل صارفین کمپیوٹر نقشوں کے ذریعے کولیسیئم کا بھی نظارہ کر سکتے ہیں گوگل نے اپنے تھری ڈی میپ ٹول میں ایک اور خصوصیت کا اضافہ کر دیا ہے
    • یرقان
    • یرقان، پیلیا، جونڈس، ہیپا ٹائٹس اے وغیرہ وغیرہ، ایک ہی مرض کے مختلف نام ہیں۔ یہ کوئی نئی بیماری نہیں ہے۔ اس بیماری کا وجود مصری تہذیب میں بھی مذکور ہے۔
    • عذر قبول کيا جائے
    • عائشہ نہ بہت بے چيني سے ايک مرتبہ پھر گھڑي کو ديکھا اور نظريں گيٹ پر جما ديں، اسکول لگنے ميں صرف 5 منٹ ہي رہ گئے تھے
    • ہاتھوں کي خوبصورتي
    • ہاتھ آپ کي شخصيت کا آئينہ ہوتے ھيں، خوبصورت ہاتھوں کا اثر خوبچوت چہرے بھي پڑتا ہے، زيادہ تر عورتيں اپنے ہوتھوں کے بارے ميں بہت زيادہ لاپرواہ ہوتي ھيں،
    • پاکستان میں کا نگو وائرس
    • 2002 ء کے اوائل کی بات ہے کہ آزاد کشمیر کے بعض علاقوں، راولپنڈی، اسلام آباد اور کراچی کے مختلف علاقوں میں کانگو وائرس نے دہشت پھیلا دی
    • نوزائیدہ بچوں کی فرسٹ ایڈ
    • نومولود بچوں کو سنبھالنا بلاشبہ ایک فن کا درجہ رکھتا ہے اور یہ فن تجربات ہی سے آتا ہے۔ پہلے زمانے میں جب مشترکہ خاندانی نظام موجود تھا تو ہر گھر میں تجربہ کار مائیں‘ پھوپھیاں یا دادیاں ہوا کرتی تھیں
    • اسلام میں عورت کا مقام
    • سرور کائناتفخر موجودات محسن انسانیت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) جس روز دین کا پیغام لے کر دنیا میں تشریف لائے‘ اس روز دنیا کے اندر نئی روشنی کا ظہور ہوا۔
    • انڈیا: پہلے خلائی جہاز کی الٹی گنتی
    • ہندوستان کا خلائی ادارہ ’اسرو‘ چاند پر اپنا پہلا خلائی جہاز بھیجنے کے لیے تیار ہے۔ کسی خلانورد کے بغیر پرواز کرنے والا خلائی جہاز چندریان -1 بدھ کی صبح لانچ ہوگا اور اب اس کی 49 گھنٹے کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔
    • ہمدردی
    • ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا/ بلبل تھا کوئی اداس بیٹھا
    • خودسازي
    • نوجوان کا دل خالي زمين کے مانند ہے جو اس ميں بويا جائے قبول کرتي ہے پس قبل اس کے کہ تو قسي القلب (سنگدل) ہوجائے اورتيري فکرکہيں مشغول ہو جائے
    • ماں کا خواب
    • میں سوئی جو اک شب تو دیکھا یہ خواب/ بڑھا اور جس سے مرا اضطراب
    • وعدہ
    • تپتا ہوا ریگستان تھا۔ ایسے میں ایک مسافر اونٹ پر سوار تیزی سے سفر کر رہا تھا۔ اسے کسی نخلستان کی تلاش تھی۔ جہاں وہ کچھ دیر آرام کرسکتا
    • لالچ بری بلا ہے
    • ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک کتا بہت بھوکا تھا اور کھانے کی تلاش میں اِدھر اُدھر مارا مارا پھررہا تھا۔ اچانک اس کو ایک ہڈی ملی اس نے ہڈی کو منہ میں دبایا اور چل پڑا
    • پرندے کی فریاد
    • آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ/ وہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا
    • عقلمند نوکر
    • ايک بادشاہ نے اپنے تمام وفادار خادموں کو کھانے کي دعوت پر مدعو کيا، جب دستر خوان بچھايا گيا اور بادشاہ اپنے تمام تر جاہ و جلال سے انکے سامنے آ کر بيٹھا
    • دال میں کچھ کالا ہے
    • ندیم اسکول سے چھٹی کے بعد اپنے گھر جا رہا تھا کہ راستے میں اسے ایک آدمی ملا جس نے اشارے سے اسے اپنی طرف بلایا
    • گپ شپ
    • بلی کو سمجھانے آئے/ چوہے کئی ہزار
    • جواني کي فرصت اورغنيمت
    • بلاشک کاميابي کے اہم ترين عوامل ميں سے ايک فرصت اورفراغت کے اوقات سے صحيح اوراصولي استفادہ ہے۔ جواني کا زمانہ اس فرصت کے اعتبارسے انتہائي اہميت کا حامل ہے
    • بے زباں پر رحم
    • کسی زمانے میں ایک بادشاہ تھا جس کا نام سبگتین تھا۔ اس کو شکار کا بہت شوق تھا۔ ایک دن وہ شکار کے لیے نکلا دن پھر جنگل میں پھرتا رہا لیکن کوئی شکار ہاتھ نہ آیا
    • دين الہي
    • دينيات کي ہر طرف اکبر کے شغف کو ديکھتے ھوئے وزير با تدبير ابوالفضل نے اس کے ذاتي استعمال کيلئے دين الہي ايجاد کر ديا تھا، اور يہ کہنے کي ضرورت نہيں کہ اس کے پہلے خليفہ کي ذمہ دارياں خود سنبھال لي تھيں
    • داہ دیہاڑیاں دا پانڈی
    • ایک دن ملا نصیرالدین سودا سلف لینے کے لۓ بازار گۓ ۔ سامان خریدنے کے بعد انہیں احساس ہوا کہ سامان کا وزن تو زیادہ ہے جسے خود نہیں اٹھا سکتے ہیں
    • احمق بادشاہ
    • کسی احمق بادشاہ نے ایک دن اپنے وزیر کو بلایا اور حکم دیا۔" وزیر باتدبیر! آپ ہم سے کوئی پہیلی پوچھیں لیکن ایک شرط ہے کہ پہیلی نہایت آسان ہو جو ہم آسانی سے بوجھ لیں اور بھرے دربار میں ہم شرمندہ نہ ہوں
    • اپنے چہرے کی حفاظت کریں
    • چہرے کي کشش خوبصورت، صاف، ملائم ونرم چکني چمکدار جلد پر انحصار کرتي ہے، آب، وہوا، ماحول، تناؤ، عدم توازن، خوراک وغيرہ کا اثر جلد پر فوري اثر انداز ہوتا ہے،جس کي وجہ سے جلد کي قدرتي خوبصورتي ختم ہوجاتي ہے
    • ثابت مسور کی بریانی
    • دال کو کچھ دیر کے لئے بھگو دیں پھر دال کو اتنے پانی میں اُبالیں کے دال گل جائے اور پانی خشک ہو جائے(دال گلنے پر ثابت رہنی چاہیے ) پیاز فرائی کریں