• مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی تدفین
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے پیکر خاکی کو حضرت امام خمینی (رہ) کی ضریح کے اندر سپردخاک کردیا گیا ہے
    • انقلابی جوانوں کی حمایت پر تاکید
    • رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شریف یونیورسٹی کے بعض ممتاز اساتذہ ، اعلی اہلکاروں اور میڈلز حاصل کرنے والے محققین اور طلباء سے ملاقات میں فرمایا: میں مؤمن اور انقلابی جوانوں کی حمایت کرتا ہوں اور یونیورسٹی کے حکام کو بھی مؤمن ا
    • امریکہ میں فائرنگ
    • مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا کے ایئرپورٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے ہالی ووڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ج
    • دشمن کی عدلیہ کو خراب کرنے کی کوشش
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے اسلامی نظام کے خلاف دشمن کی تلاش و کوشش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی نظام کے قانونی اداروں بالخصوص عدلیہ کو تخریب کرنے کے سلسلے میں دشمن کی تلاش و کوشش جاری ہے جیسے ناکام ب
    • اہلبیت (ع) کا احترام
    • صوبہ گلستان کے 120 سنی علماء نے آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے کے روضہ پر حاضر ہوگر شیعہ اور سنی اتحاد کا بہترین مظاہرہ کیا ہے سنی علماء کا کہنا ہے کہ پیغمبر اسلام کے اہلبیت (ع) کا احترام شیعہ اور سنی دونوں پر واجب ہے۔
    • امریکیوں پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے
    • رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکہ کو ناقابل اعتماد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اسلامی ممالک منجملہ عراق کے اقتدار اور استقلال کے خلاف ہے اور امریکہ کی مسکراہٹوں کے فریب میں کبھی نہیں آنا چاہیے۔
    • امریکہ کی دشمنی پر کوئی شک و شبہ نہیں
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ امریکہ ہمارا دشمن ہے امریکہ کی ایران کے خلاف دشمنی اور عداوت ڈھکی چھپی نہیں بلکہ آشکارہے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی نگراں کونسل کے اجلاس کے بعد امریکی اقدام کے خلاف رد عمل ظاہر ک
    • زائرین پر خودکش حملے
    • عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب اور حلہ شہر کے مشرق میں شوملی علاقہ میں ایک پیٹرول پمپ پر ٹرک کے ذریعہ خود کش حملے میں شہداء کی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہے
    • امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ نہم)
    • یہ کتاب، سیاسی فقہ کے بارے میں ہے اور فارسی زبان میں ایک استدلالی کتاب ہے اور اسلامی حکومت اور ولایت فقیہ کے متعلق آپ کے نظریات، نیز انقلاب کے بعد نہایت حساس اور اہم ترین سیاسی موضوع کے بارے میں آپ کے موقف اور ادلہ کی توضیح پرمشتمل ہے
    • امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ ششم)
    • یہ کتاب سورہ فاتحۃ الکتاب کی عرفانی تفسیر ہے جو کہ تین حصوں میں ہے اور مختلف تاریخوں میں انجام پائی ہے۔ اس کا پہلا حصہ، کتاب سرّ الصلاۃ میں نماز کے قلبی آداب اور معنوی اسرار کے بیان کی مناسبت سے تفسیر پرمشتمل ہے۔ اس تفسیر کی روش
    • امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ دوّم)
    • اس کتاب کی تالیف چالیس حدیثیں یاد کرنے کے اہتمام کی روایت کی بنیاد پر ہے جس کا ذکر احادیث میں ہوا ہے اور اسی وجہ سے اس طرح کی بہت سی کتابیں علمائے دین نے تحریر کی ہیں۔ آپ نے اسلامی علوم کی تعلیم کے ساته ساته مدرسہ فیضیہ میں تدریس اور
    • امام خمینی(رہ)کےآثـــار اور تصانیف
    • امام خمینی ؒنے حدیثی، فقہی، عرفانی، اصولی، اخلاقی اور کلامی مباحث میں بہت سے گراں بہا آثار چهوڑے ہیں۔ اسی طرح فلسفہ، فقہ اور اصول کی برسوں تدریس کے دوران آپ کے شاگردوں نے آپ کے دروس کی مختلف تقریرات تحریر کیں۔ آپ نے مختلف موضوعات پر کتابچے بهی تالیف
    • اربعین کی تکریم وتعظیم (حصّہ ششم )
    • اور گم گشتہ، ستمزدہ اور شہید ہوکر موت کو گلے لگایا؛ نیز گواہی دیتا ہوں کہ خداوند متعال بتحقیق اس وعدے کی وفا کرنے والا ہے جو اس نے آپ سے کیا تھا،
    • اربعین کی تکریم وتعظیم (حصّہ چہارم )
    • مؤمن کی ایک نشانی اربعین کے روز زیارت امام حسین علیہ السلام ہے۔ جیسا کہ اشارہ ہوا امام حسن عسکری علیہ السلام سے روایت ہوئی ہے کہ مؤمن کی پانچ نشانیاں ہیں: شب و روز کے دوران 51 رکعات نماز واجب و نماز مستحب، زیارت اربعین (روز اربعین زیارت امام حسین علیہ الس
    • اربعین کی تکریم وتعظیم (حصّہ سوّم )
    • اسلامی روایات میں امام حسین علیہ السلام کے لئے بہت سے آثار و برکات بیان ہوئی ہیں؛ بشرطیکہ زیارت میں تقرب اور اخلاص کے ساتھ ساتھ معرفت اور شناخت کا عنصر شامل ہو۔
    • ربعین کی تکریم وتعظیم (حصّہ دوّم)
    • جس وقت امام حسین علیہ السلام کا سر مبارک نیزے پر اور اہل بیت علیہم السلام کو اسیر کرکے شام لے جایا گیا؛ اسی وقت سے کربلا میں حاضری کا شوق اور امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کی زیارت کا عشق دسترس سے بالکل باہر سمجها جاتا تها؛ کیونکہ اموی ستم کی
    • اربعین کی تکریم وتعظیم
    • سید الشہداء علیہ السلام کے اربعین (چہلم) کی تکریم و تعظیم اور سوگواری کی دلیل، امام حسن عسکری علیہ السلام سے منقولہ روایت ہے جہان آپ(ع) نے فرمایا ہے
    • دماغی آنکھ سے محرومی
    • ایک گھوڑے کے بارے میں سوچتے ہی آپ اپنے دماغ میں گھوڑے کی تصویر لے آتے ہیں۔ لیکن دنیا میں دو فیصد لوگ ایسے بھی ہیں جو کسی بھی چیز کی تصویر کو اپنے ذہن میں لانے کی صلاحیت سے محروم ہیں اور اسے ایفنتاسیہ کہا جاتا ہے۔
    • روس کے ساحل پر برف کے قدرتی گولے
    • نائیدا گاؤں کے مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس طرح کی کوئی چیز کبھی نہیں دیکھی ہے۔ سائبیریا کے شمال مشرق کی خلیج اوب میں مقامی باشندوں نے ایک عجیب اور دلکش منظر دیکھا جہاں ہزاروں کی تعداد میں قدرتی طور پر بننے والے بڑے بڑے برف کے گولے ساحل پر موجو
    • امریکی فوجیوں کے انخلاء کا مطالبہ
    • افغانستان کی حزب اسلامی تنظیم کے رہنما گلبدین حکمت یار نےامریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے افغانستان سے امریکی فوج واپس بلانے اور افغان عوام کو اندرونی مسائل خود حل کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
    • پاکستان میں درگاہ شاہ نورانی پر حملہ
    • پاکستان میں سرگرم خونخوار وہابی دہشت گردوں نے شیعہ مسلمانوں کی عبادگاہوں کی بے حرمتی کے بعد سنی مسلمانوں کے مقدس مقامات اور عبادتگاہوں کو نشانہ بنانا بھی شروع کردیا ہے
    • قاسم سلیمانی عراق میں موجود ہیں
    • عراق کی اسلامی تنظیم النجباء کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی عراق میں ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق کی سرزمین کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے خون بھی دیا ہے۔
    • علامہ مرزا یوسف حسین گرفتار
    • پاکستان میں شیعہ سیاسی جماعت مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ مرزا یوسف حسین کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہےپاکستان میں شیعوں کے خلاف وہابی دہشت گردی کے بعد حکومتی دہشت گردی کا آغاز ہوگیا ہے۔
    • موصل میں 2000 وہابی ہلاک
    • عراق کے صوبہ نینوا کے آپریشن کمانڈر نجم الجبوری نے اعلان کیا ہے موصل آپریشن کے دوران اب تک 2000 خونخوار وہابی داعشی دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
    • چالوس کی خوبصورت سڑک
    • واریان کرج کا خوبصورت گاؤں ، مشرقی ڈیم امیر کبیر ( کرج ) کے حصّے میں چالوس سڑک کی ابتدا سے تقریبا 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ چالوس کی سڑک کے کنارے یہ خوبصورت علاقے یہاں سفر کرنے والوں کی لذت دوبالا کر دیتے ہیں ۔
    • چابہار کا ساحل
    • چابہار ایران کی بندرگاہ ہے جو مستقبل میں ایک پررونق تجارتی مرکز کے طور پر سامنے آنے والا مقام تصور کیا جا رہا ہے ۔ قدیم زمانے میں اس مقام کو بندر تیس کے نام سے جانا جاتا تھا