• بچوں کی تربیت میں موبایل کا استعمال نقصان دہ
    • خاندانی امور کے ماہر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ موبایل بچوں اور نوجواںوں کے لئے سب سے زیادہ ضرر رساں شئی ہے کہا: موبایل، بہت سارے ممالک ترقی پذیر ممالک اور اسلامی ممالک کے گھرانوں کے بیچ دراڑ پڑنے کا سبب ہے ۔
    • مسجد اقصیٰ کی تاریخ اور یہودی سازشیں
    • قبلہ اول مسجد اقصیٰ، خانہ کعبہ اور مسجد نبویﷺ کے بعد مسلمانوں کےلیے تیسری مقدس ترین جگہ ہے اور احادیث کے مطابق ان تینوں مساجد کےلیے سفر کرنا باعث برکت ہے۔
    • مرد و زن کی خلوت ناجائز ہے
    • معاشرہ کی موجودہ اخلاقی مشکلات مرد و زن کے میکس نشستوں اور جلسات کا نتیجہ ہے ، ان میکس نشستوں سے عورت کی عفت اور مرد کی غیرت متاثر ہوتی ہے ۔
    • ’مشرق وسطیٰ کا گُلو بٹ‘
    • شہزادے کئی قسم کے ہوتے ہیں، جیسے خوابوں کا شہزادہ، کہانیوں کا شہزادہ، تاریخ کا شہزادہ، روڈ کا شہزادہ، قطری شہزادہ اور سعودی شہزادہ۔
    • وہ عام طریقے جس سے آپ جگر کو نقصان پہنچاتے ہیں
    • جگر انسانی جسم کے چند بڑے اور اہم ترین اعضاءمیں سے ایک ہے جو کہ 500 سے زائد اہم افعال بشمول خون کی صفائی، زہریلے مواد کا اخراج، غذائی اجزاءکو توانائی میں بدلنا، وٹامنز اور منرلز کا ذخیرہ وغیرہ میں مدد دیتا ہے۔
    • اہل تسنن و نظریہ مہدویت
    • یہ مسئلہ صرف شیعوں تک محدود نہیں ہے ‘بلکہ اہل سنت حضرات بھی ظہور امام مہدی علیہ السلام پر یقین رکھتے ہیں۔ آپ اگر غور کریں تو آپ دیکھیں گے کہ مہدویت کا دعویٰ کرنے والے جتنے شیعہ تھے اتنے ہی سنی تھے۔
    • انقلاب اسلامی ایران کا سفر
    • آج سے اکتیس سال پہلے آج ہی کے دن یعنی یکم فروری انیس سو اناسی کو ایران کے اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رہ پندرہ سالہ جلد وطنی کے بعد اسوقت کے ایران کے ڈکٹیٹر رضا شاہ اور اسکی حکومت کی شدید مخالفت کے باوجود عوام کے ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر کی موجودگی میں انتہائی فاتحانہ انداز میں تہران پہنچے۔
    • کریمہِ اھلبیتؑ کی بارگاہ میں
    • قم والوں میں سے ایک شخص لوگوں کو حق کی طرف بلائے گا، ایک گروہ اس کی آواز پر لبیک کہے گا۔ اس کے پاس جمع ہوجائیں گے جو کہ فولاد کی مانند ہوں گے انہیں کوئی متزلزل نہیں کرسکے گا۔ وہ جنگ سے نہیں اکتائیں گے۔ وہ صرف خدا پر توکل کریں گے، آخر کار متقیین کامیاب ہوں گے۔
    • مجتمع آموزش عالی جامعۃ المصطفی العالمیہ
    • امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی رہنمائی میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد عاشقان اہلبیت ،اور علم و معرفت کے حصول کے خواہشمند افراد کے ایک جم غفیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کا رخ کیا ۔
    • قم المقدسہ کی معروف دینی درسگاہ مدرسہ فیضیہ
    • مدرسہ فیضیہ میں ایک بہت بڑی لائبریری بھی ہے جسے شیخ عبدالکریم حائری نے تعمیر کروایا تھا اور پھر آیت اللہ بروجردی نے اس میں توسیع کروائی۔ اس وقت اس لائبریری میں تیس ہزار سے زائد کتابیں موجود ہیں کہ جن میں تین ہزار سے زائد نفیس خطی نسخے بھی موجود ہیں۔
    • اہل تسنن و نظریہ مہدویت
    • یہ مسئلہ صرف شیعوں تک محدود نہیں ہے ‘بلکہ اہل سنت حضرات بھی ظہور امام مہدی علیہ السلام پر یقین رکھتے ہیں۔ آپ اگر غور کریں تو آپ دیکھیں گے کہ مہدویت کا دعویٰ کرنے والے جتنے شیعہ تھے اتنے ہی سنی تھے۔
    • امام مہدی (عج) در آئینہ نبوت
    • علامہ طبرسی بحوالہ حضرات معصومین علیہم السلام تحریر فرماتے ہیں کہ حضرت امام مہدی علیہ السلام میں بہت سے انبیاء کے حالات و کیفیات نظر آتی ہیں اور جن واقعات سے مختلف انبیاء کو دوچار ہونا پڑا، وہ تمام واقعات آپ کی ذات ستودہ صفات میں دکھائی دیتے ہیں
    • اسلام میں نظریہ مہدویت
    • مہدی موعود (عج) کا عقیدہ تمام مذاہب اسلامی کے نزدیک مسلم ہے۔ اس عقیدے کی بنیاد پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول متواتر احادیث ہیںو جن کے مطابق قیامت سے پہلے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان سے ایک فرد قیام کرے گا
    • ایمزون کا گرم دریا
    • سائنسدان نے پیرو کے علاقے میں دریاسے اٹھنے والی بھاپ اور خود اس دریائی علاقے کی فلمبندی کی ہے۔ اسکا کہناہے کہ یہ دریا سورج کی تپش سے گرم ہوا ہے۔
    • اعراب و اعجام قرآن
    • ذوق عربی اور قوی حافظہ کے باوجود اگر کہیں کسی خطا کا امکان پیدا بھی ہوتا تھا تو خود رسول اکرم موجودتھے اور لوگ رسول سے پوجھ لیا کرتے تھے اشتباہ برطرف ہو جایا کرتا تھا !لیکن زمانہ بڑھتا گیا اور اسلام کے قلمرو میں بھی اضافہ ہوتا گیا !
    • قراء سبعہ اور ان کی خصوصیات
    • اس علم کی پےدائش نزول قرآن کےساتھ ہوئی ۔ نزول قرآن کاوقت قراٴت میں کوئی اختلاف موجود نہیں تھا۔ یہ اختلاف راویوں کے اجتہاد کے سبب پیدا ہوا۔ امام باعقر علیہ السلام فرماتے ہیں ,, القرآن واحد نزل من واحد ولکن الاختلاف یجیٴ من قبل الرواة“ قرآن ایک ہے اور ایک خدا کی طرف سے ناز ل ہوا ہے لیکن اختلاف قراٴت، راویوں کی طرف سے ہے۔
    • معرفت قرآن سے کیامراد ہے ؟
    • رآن کیا ہے ........؟ حقیقت قرآن کیا ہے ........؟یہ قرآن کہاں سے ہے........ ؟منبع ا س کا کیا ہے........؟ ما¿خذ ا س کا کیا ہے........؟ کس مقصد کے لئے ہے........؟ کیوں قرآن خلق ہوا
    • قرآن مجید کاتعارف
    • معارفِ قرآنی سے حقیقی معنوں میں بہرہ مند ہونے کے لئے قرآن مجید پر مختلف زاویوں سے تحقیق کرنے کے ساتھ ساتھ قرآن مجید کو خود قرآن مجید کی ہی روشنی میں سمجھنا اور پہچاننا بھی ضروری ہے ۔ اسلامی عقیدے کے مطابق قرآن مجید کے دو نزول ہیں۔
    • تفسیر بیان کرنے کی روش اور کچھ اصول
    • فسیر کہنے میں آیتوں کو ترتیب سے تفسیر کرنا لازم نہیں ہے کسی بھی آیت کو انتخاب کر کے اس کی تفسیر کی جا سکتی ہے، جتنا اپنی باتیں کم کرکے قرآنی اور روائی مطلب بیان کرے اس بحث میں نورانیت زیادہ ہو گی۔
    • لبنانی ہوں، یہیں شہید اور یہیں دفن ہونگا، سید حسن نصراللہ
    • حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ شام میں حزب اللہ کے جوانوں کی موجودگی شام اور لبنان کے عوام کو انتہا پسندوں سے بچانے کے لئے ضروری تھی۔ یہ بات انہوں نے جمعے کے روز حضرت عباس علمدار کے یوم ولادت اور یوم جانباز کے موقع پر اپنے نشری خطاب میں کہی۔
    • کربلا میں صحابہ رسول (ص) کا کردار
    • امام حسین علیہ السلام ایک فرد نہیں تھے جنہوں نے یزید بن معاویہ کی باطل حکومت کے خلاف قیام کیا بلکہ آپ(ع) اس مقدس تحریک کے عظیم راہبر تھے جواس وقت کی باطل ،اسلام دشمنی اورناجائز حکومت کے خلاف وجود میں آئی امام حسین(ع) کوپیغمبر اسلام(ص) نے ’’ہدایت کاچراغ‘‘قرار دیا تھا:(انّ الحسین(ع) مصباح الھدی وسفینۃ النجاۃ)اس وقت جب امت گمراہی کی تاریکیوں میں ڈوب رہی تھی امام حسین(ع) ہادی وراہنما بن کرایسی تحریک کاآغاز کرتے ہیں جس کا ہراسلام خواہ، غیرت منداوررسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عقیدت ومحبت رکھنے والے شخص نے ساتھ دیا۔
    • مرحوم آیت اللہ اراکیؒ اور انکی کتاب‘‘اصول الفقہ’’کا تعارف
    • مرحوم آیت اللہ اراکی بھت بڑے عارف اور تقوی کے مجسم پیکر تھے،اگر یہ کھا جائے کے ھم نے اپنی زندگی میں اُن کی مانند آداب اسلامی سے آراستہ شخصیت کو نھیں دیکھا تو غلو نھیں ،آپ اخلاق میں مرحوم آیت اللہ میرزا جواد ملکی تبریزی کے شاگرد تھے اور اپنے استاد کی مکمل جھلک دکھائی دیتے تھے۔