• صارفین کی تعداد :
  • 84
  • 12/26/2017 1:15:00 PM
  • تاريخ :

ایرانی طالب علم کی ملائیشیا میں نینو ٹیکنالوجی سے متعلق نئی ایجاد

ملائیشیا کی ملایا یونیورسٹی کے ایرانی طلب عالم نے نینو ٹیکنالوجی سے متعلق ٹائٹینیم کی بنیاد پر سمارٹ اینٹی بیکٹیریل امپلانٹس کو بنانے کے ساتھ اس شعبے میں ایران کی صلاحیت کو مزید اُجاگر کردیا.

ایرانی موجد 'علی رضا رفیعی راد' نے ملائیشیائی یونیورسٹی ملایا (MU) میں ٹائٹینیم کی بنیاد پر اینٹی بیکٹیریل امپلانٹس کو بنانے کے حوالے سے اپنی تحقیق کو بھی پیش کیا جس کی بنیاد پر ملایا یونیورسٹی نے ان کو 2017 کا بہترین طالب علم کا اعزاز دیا.

ایرانی طالب علم اس وقت ملایا یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری کے حصول میں مصروف ہیں.

انہوں نے اپنی اس نئی ایجاد کی تشریح کرتے ہوئے مزید کہا کہ اینٹی بیکٹیریل امپلانٹس سے میڈیکل شعبے میں استفادہ کرسکتے ہیں.
منبع:  ارنا نیوز ایجنسی