• آئينہ
    • کيا جانو وہ کيا ہے/ جيسا ديکھو ويسا ہے
    • غير محفوظ نسليں
    • انساني معاشرے ميں گھرانہ بہت اہميت اور قدر و قيمت کا حامل ہے۔ آنے والي نسلوں کي تربيت اور معنوي، فکري اور نفسياتي لحاظ سے صحيح و سالم انسانوں کي پرورش کے لئے گھرانے کے فوائد تک نہ کوئي پہنچ سکتا ہے
    • خوراک کو محفوظ کرنے کے طریقے
    • خوراک کو محفوظ کرنے کے لیۓ آج کل مختلف طریقے استعمال کیۓ جاتے ہیں ۔ ان طریقوں کے استعمال سے پہلے اس چیز کا خیال رکھنا چاہیۓ کہ خوراک کو محفوظ کرتے وقت اس کا حقیقی ذائقہ تبدیل نہیں ہونا چاہیۓ
    • اچھا گھرانہ اور اچھا معاشرہ
    • اگر کسي معاشرے ميں ايک گھرانے کي بنياديں مستحکم ہو جائيں، مياں بيوي ايک دوسرے کے حقوق کا خيال رکھيں، آپس ميں خوش رفتاري، اچھے اخلاق اور باہمي تعاون سے پيش آئيں، مل کر مشکلات کو حل کريں
    • ٹماٹو کیچپ کی تیاری
    • ٹماٹو کیچپ تیار کرنے کے لیۓ ٹماٹروں کو ابال کر ان کا چھلکا اتار لیں اور گودے میں سے بیج چھلنی کی مدد سے علیحدہ کر لیں ۔
    • منا
    • چمچہ لمبا ،تھالی گول/بندر لے کر آیا ڈھول
    • ابلی ہوئی ا روی کی سبزی
    • اروی ابال کر چھلکا اتار لیں ۔ سارا مسالہ اچھی طرح سے ملا کر تھوڑی دیر کیلئے رکھ د یں ۔ پھر کڑاہی میں آئل گرم کریں،
    • خوراک کو محفوظ کرنا
    • ہماری روز مرہ زندگی میں کھانے پینے کی بہت سی اشیاء ایسی ہیں جن کو اگر مقررہ وقت پر استعمال نہ کیا جاۓ تو وہ استعمال کے قابل نہیں رہتیں اور گل سڑ جاتی ہیں ۔
    • بگھارے چنے
    • سب سے پہلے بیگے ہوئے چنے کا پانی پھینک دیں صاف پانی اور نمک ڈال کر ابالنے کیلئے رکھ دیں۔
    • دونوں شیر
    • ایک تھا تیتر ، ایک بٹیر/ لڑنے میں تھے دونوں شیر
    • آلو اور اجوئن کا سلاد
    • آلو ئوں کو ابل لیں یا سٹیم کر لیں۔ جب گل جائیں تو انہیں پانی سے نکال لیں اور تھنڈا ہونے دیں۔ ایک بڑے بائول میں آلووں کو دیگر اجزاء کے ساتھ ملا کر رکھ دیں۔
    • دانتوں کے امراض وجوہات
    • دانتوں کے امراض کا سبب منہ ميں موجود ايسے بيکٹريا ہوتے ہيں جو دانتوں ميں بچ جانے والي خوراک کے ذرات سے ايسڈز (تيزاب) پيدا کرتے ہيں۔
    • گنتی
    • ایک دو تین چار/آؤ مل کر بیٹھیں یار
    • سبزیوں کا پلائو
    • چاولوں کو صاف کر کے آدھا گھنٹہ کیلئے بھگودیں۔ ایک کھلی دیگچی میں آئل ڈال کر گرم کریں اور پھر اس میں گاجر اور آلو ڈال دیں اور فرائی کریں۔
    • انڈین بھاجی
    • رات بھر کی بھگوئی ہوئی چنے کی دال کو اچھی طرح سے دھو لیں اور اسے پریشر کو کر میں تھوڑا سا پانی ڈال کر گلالیں تاکہ یہ نرم ہو جائے۔
    • اولاد کی تربیت میں محبت میں برابری و مساوات
    • قابل ذکر نکتہ اس باب میں بچوں سے مہر و محبت میں عدالت و مساوات کا خیال رکھنا ہے۔ والدین کو چاہیے کہ بچوں سے محبت میں کسی طرح کی تبعیض اور فرق کے قاءل نہ ہوں، اس لیے کہ یہ کام نہ چاہتے ہوئے بھی سبب بنے گا کہ وہ آپس میں ایک دوسرے کے احترام کے قائل نہیں نہیں
    • اولاد کی تربیت میں محبت میں افراط و تفریط
    • تربیت کی راہ میں محبت کی روش اس وقت مفید و موثر ہو سکتی ہے جب حد اعتدال سے خارج نہ ہو اور افراط و تفریط تک نہ پہچے جبکہ عدم توجہ اور محبت کی کمی، بچوں کو غلط راہ پر ڈال دیتی ہے۔
    • اولاد کی تربیت میں محبت کا اظہار
    • والدین کی اولاد سے محبت کے باب میں ایک اہم نکتہ یہ ہے کہ وہ اپنی دلی محبت پر قناعت اور اکتفا نہ کریں۔ اس لیے کہ محبت تربیت میں اس وقت موثر واقع ہو سکتی ہے جب اس کا اظہار کیا جاءے اور اولاد پر ظاہر کریں کہ وہ ان سے کتنی محبت کرتے ہیں۔
    • بچوں کی تربیت میں محبت کی ضرورت
    • انسان طبیعی اور فطری طور پر محبت کا طلب گار ہوتا ہے اور محبت ایک ایسی منفرد چیز ہے جس سے اسے اسیر کیا جس سکتا ہے اور بلندی کی طرف کی جایا جا سکتا ہے۔
    • اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار
    • انسان محبت اور توجہ کا بھوکا ہوتا ہے۔ محبت اور توجہ دلوں کو حیات بخشتی ہے۔ جو انسان خود کو پسند کرتا ہے وہ چاہتا ہے کہ لوگ بھی اسے پسند کریں۔ محبت و چاہت انسان کو شادمان اور خوشحال کرتی ہے۔
    • اسلام میں تعلیم نسوان پرتاکید (حصّہ سوّم)
    • ایک مغالطہ یہ بھی پایا جاتا ہے کہ عورتوں اور بچیوں کا مردوں سے پڑھنا ناجائز ہے۔ بہتر یہی ہے کہ بچیوں کے لیے خواتین اساتذہ کاہی انتظام ہو مگر ایسا نظام نہ ہونے کی صورت میں مردوں کا باپردہ ماحول میں عورتوں کو پڑھانا بھی از روئے شرع منع نہیں ہے۔
    • اسلام میں تعلیم نسوان پرتاکید
    • علم دین اسلام کی بنیادوں میں سے ایک اہم بنیاد ہے۔ علم کی اس سے بڑھ کر کیا اہمیت بیان کی جا سکتی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے محبوب اور آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جب نزول وحی کی ابتدا فرمائی تو پہلا حکم ہی پڑھنے کا نازل فرمایا۔
    • دوستي کے لئے مفيد اور نقصان دہ چيزيں
    • دوستوں کے حقوق کي ادائيگي ہي درحقيقت دوستي کو مضبوط اور پائيدار کرتي ہے ليکن اس کے علاوہ بھي کچھ ايسے اسباب و عوامل ہيں جودوستي کے رشتے کے لئے نہايت مفيد شمار ہوتے ہيں.
    • دوست اور دوستي کي حديں
    • دوست اور دوستي کے بے شمار فوائد اور اہميت کے پيش نظر بہت سے لوگ دوستي ميں کسي قسم کي حدود و قيود کے پابند نہيں ہوتے.
    • دوستوں کا انتخاب
    • دوستي کے سلسلہ ميں سب سے اہم مرحلہ ’’دوستوں کا انتخاب‘‘ہے۔کيونکہ دوست اور دوستي کا رشتہ صرف با ہمي تعلقات اور زباني جمع خرچ کا نام نہيں بلکہ يہ ايسا انتہائي نازک رشتہ ہے،جو انسان کي دنيا وآخرت کو بگاڑنے يا سنوارنے کے لئے تنہا ہي کافي ہے
    • دوست اور دوستي کي اہميت
    • جہان بود و باش ميں قدم رکھنے سے ليکر دار فاني کو وداع کہنے تک انساني شخصيت کي تعمير و تشکيل ،اخلاقي وروحاني تربيت ،ذہني شعور اور فکري ارتقاء، اطراف ميں موجود افراد سے وابستہ ہيں۔
    • انڈا
    • مرغے میں نے انڈا دیا/ مرغی تو نے خوب کیا
    • نکاح کے چند بول کے ذريعے ؟
    • يہ نکاح جو ہم پڑھتے ہيں، در حقيقت اس کے چند بول (صيغوں ) کے ذريعے ہم دو اجنبيوں اور مختلف ماحول و خاندان کے لڑکے لڑکي کو ايک دوسرے سے ملا ديتے ہيں۔
    • ديرپا رشتوں کا اثر
    • خدا نے انسان کے لئے ہميشہ يہ چاہا کہ وہ ايک مضبوط سماجي ماحول ميں رہے۔ چنانچہ اسلام نے شادي کي تاکيد کي اور ايک سے زيادہ شادي کي اجازت بھي شايد اسي لئے دي کہ انسان ہميشہ محبتوں کے مضبوط رشتوں ميں بندھا رہے۔
    • آٹے کا تھیلہ
    • شہباز! باورچی خانے سے امی کی آواز آئی۔ میں گھر کے پچھواڑے میں گیند سے کھیل رہا تھا، ان کی آواز سن کررک گیا۔ میں نے کوئی جواب نہیں دیا۔ مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ امی نے کس لیے بلایا ہے۔
    • ناریل کی مٹھائی
    • کریم، دودھ اور چینی ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ لکڑی کے چمچ سے آہستہ آہستہ ہلائیں۔ جب یہ گاڑھا ہو جائے تو کسی پلیٹ پر ایک قطرہ گرا کر دیکھیں کہ شیرہ پھیل جائے تو اور پکائیں۔
    • بلّی
    • دنیا کے رنگ نرالے /بلی نے چوہے پالے
    • چکوترے کا کيک
    • ايک چھ انچ کے گول ٹين کو چکنا کريں اور پھر چکنائي جذب نہ کرنے والا کاغذ اس پر لگائيں، ميدہ اور نمک کو ايک پيالہ ميں چھانيں، مارجرين کےٹکڑے کريں اور گڑيں کہ ميدہ روٹي کے رنگ کو ھوجائے ، شکر اور سنگترے کے پسے ھوئے چھلکے عرق ميں ملائيں
    • دل کی شریانوں کی تنگی
    • دل کے عضلات بالکل انسانی جسم کے دوسرے عضلات کی مانند کام کرتے ہیں اور ظاہر ہے کہ دل کے عضلات کو اپنا کام کرنے کے لیۓ توانائی کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ توانائي خوراک کی صورت میں انسانی جسم میں خون کی گردش سے حاصل ہوتی ہے ۔
    • گوگل کی نئی کار۔۔ جو ڈرائیور کے بغیر چلتی ہے
    • موٹر گاڑیوں کی صنعت نت نئے ماڈل متعارف کرارہی ہے۔ جن میں روایتی ایندھن سے چلنے والی کم خرچ اور آرام دہ گاڑیوں سے لے کر ، بجلی،شمسی توانائی ، ہائیڈروجن گیس اور ایندھن کے دوسرے ذرائع استعمال کرنے والی گاڑیاں شامل ہیں۔