• صارفین کی تعداد :
  • 5465
  • 11/30/2010
  • تاريخ :

ٹماٹو  کیچپ کی تیاری

ٹماٹو

ٹماٹو کیچپ تیار  کرنے کے لیۓ ٹماٹروں کو ابال کر ان کا چھلکا اتار لیں اور گودے میں سے بیج چھلنی کی مدد سے علیحدہ کر لیں ۔ اس طرح حاصل ہونے والے جوس کو گرم کرکے گاڑھا کر لیں ۔ ایک کلو ٹماٹروں کے جوس میں ایک چہارم کلوگرام چینی ڈالیں ۔ اسے چند منٹ تک پکائیں اور پھر نمک مرچ اور گرم مصالحہ حسب ذائقہ شامل کر لیں ۔ آخر میں   0.1 فیصد  پوٹاشیم میٹابائی سلفائیٹ شامل کرکے اسے اچھی طرح ملا لیں ۔

 

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

انڈین بھاجی

گلاب جامن

رينبو پيزا

ہُمس

خراساني برياني

جئی کے چهوٹے کیک

بروکلی اور لیمن ڈریسنگ

انناس كا سلاد

فش شاوڈر

 گاجر سالاد