• گلاب جامن
    • یہ مٹھائیوں کا بادشاہ مانا گیا ہے۔ ہے عصرانے، دعوت، منہ میٹھا کرانے کے بہت کام آتا ہے۔ جتنا نرم اور خستہ ہوگا اتنا اچھا مانا جاتا ہے۔
    • فرنچ اونين سوپ
    • سوپ اگر چہ ہماری روزمرہ کی خوراک میں رواج ننہیں ہے مگر جب کونی مقصد پیش نظر ہو یعنی وزن کو کم کرنا یا شوگر اور بلڈ پریشر کو کنٹرل میں رکھنا
    • پالک کا سلاد
    • تازہ پالک کے پتے فولاد حاصل کرنے کا اہم ذریعہ ہیں جسم میں خود کی کمی، ہو تو پالک کو زیادہ سے زیادہ کھانا چاہیئے۔
    • آلوۆ ں اور پلک کا سوپ
    • پالک میں فولاد ہوتا ہے اور آلو ایک غذائیت سے بھر پور سبزی ہے دونوں کو سوپ کی صورت میں بنائیں یا سالن ہر طرح سے صحت بخش ہیں۔
    • ويئل کے مزے دار ڈش
    • ویئل بہت ہی نرم اور جلد گلنے والا گوشت ہوتا ہے۔ اسے کاغذی باریک کٹوا کر اس ڈش کے لیے استعمال کریں۔
    • آرنلڈ آمليٹ
    • انڈوں میں فولاد اور تھوڑی سی مقدار کیلشیم ، سلفر، فاسفورس، وٹامن اے اور ڈی کی ہوتی ہے۔
    • رين ڈينگ
    • بڑا مختلف سا نام ہے یہ۔ مجھے مختلف ممالک کی ڈشز سیکھنے کا شوق غالبا اپنی ماں سے ورثہ میں ملا ہے وہ اپنے زمانے میں روائتی کھانوں کے ساتھ ساتھ منفرد قسم کے غیر ملکی کھانے بھی بنایا کرتی تھیں۔
    • بيک شدہ مچھلي
    • یہ ڈش ایک روز قبل بھی بنا کر فریج میں رکھ سکتے ہیں اور بغیر پکائے اسے فریز بھی کر سکتے ہیں۔
    • بيف روسٹ
    • سب سے پہلے گوشت کو دھویں اس پر ہاتھ سے سارا مصالحہ اچھی طرح لگا کر کانٹے کی مدد سے گود لیں تا کہ مصالحہ اندر تک چلا جائے۔
    • بھري ہوئي مرچ
    • مرچ دھو کر اندر کا گودا تیز چھری سے نکال لیں ایک برتن میں پسا ہوا قیمہ، چاول اور کالی مرچ ملائیں اب یہ آمیزہ مرچوں میں بھر دیں۔
    • کليجي کا سالن
    • ایک دیگچی میں تیل گرم کریں جب گرم ہوجائے تو میتھی دانہ ڈال دیں خوشبو آنے لگے تو پسی ہوئی پیاز ڈال کر ہلکی گلابی کریں۔
    • سويان پڈنگ
    • چھوہارے کاٹ کر گھٹلیاں نکال لیں بادام کی گریاں گرم پانی میں ڈال کر چھلکا اتاریں اور گریاں کاٹ لیں پستہ باریک کاٹ لیں پھر ایک برتن میں دودھ ڈال کر ابالیں
    • مٹر ميکروني
    • مکھن گرم کریں، اس میں لہسن اور پیاز ڈال کر بھونیں پھر قیمہ ملا کر ٹماٹر کا رس ڈال دیں اس کے بعد مٹر کی پھیلیاں کو دم کریں۔
    • مچھلي کے سيخ کباب
    • مچھلی کو دھو کر خشک کر لیں کھال اُتار کر پھینک دیں۔ مچھلی کا قیمہ بنا لیں۔
    • حیدرآبادی دہی کی کڑھی
    • دہی ، بیسن ، نمک ، لال مرچ پؤڈر ، ہلدی پاؤدر ، ادرک لہسن پیسٹ۔ تین چار کپ پانی ڈال کر مکسر میں اچھی طرح مکس کر لیں ۔
    • ازبکی پلاؤ
    • ایک دیگچی میں آئل ڈال کر پیاز گولڈن براؤن کر کے آدھی نکال لیں۔آدھی پیاز میں چکن،ادرک لہسن،سیاہ زیرہ،اور کالی مرچ ڈال کر بھون لیں۔
    • کڑاھي پسندے
    • پسندوں پر پسی ہوئی انجیر اور نمک لگا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
    • رینبو آئس کریم کسٹرڈ
    • پہلے تینوں کسٹرڈ اور جیلی تیار کر لیں. پهر آئس کریم و جیلی اور کسٹرڈ فریز میں رکه کر ٹنهڈا کر لیں. اب ایک کرسٹل کے پیالے میں پہلے کیک کے ٹکڑے کرکے بچهادیں.
    • زرشک پلاؤ
    • چاول صاف کر کے آدھے گھنٹے کے لئے بھگو دیں۔ فرائی پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کریں ۔ پہلے کاجو فرائی کریں اس کے بعد کشمش ڈال کر چند سیکنڈ کے بعد نکال لیں اب اسی تیل میں گاجریں تلیں جب اچھی طرح فرائی ہو جائیں تو کھلی ڈش میں نکال لیں
    • چکن بادامی قورمہ
    • تیل گرم کر کے پیاز براؤن کر لیں، ادرک لہسن پیس کر شامل کریں، تھوڑی دیر بعد چکن ڈال کر فرائی کریں
    • ايراني تکے
    • پياز کو زيادہ باريک کتريں ۔ پھر لال مرچوں کو ہاون دستہ يا کونڈے ميں موٹا موٹا کوٹ ليں
    • بيف اور پياز سوپ
    • گائے کے گوشت کے پارچے بنائيں، پياز باريک کترليں، کارن فلور اور باقي مصالحوں کا آميزہ بنائيں۔
    • ليمن يوگرٹ کپ
    • آجکل پاکستان ميں بهي بہت فليورز کي دہي ملتي ہے يہ عام طور پر پلاسٹک کے چهوٹے چهوٹے ڈبوں ميں ہوتي ہے۔
    • ٹوکیو کی گارلک اسٹیک
    • گوشت کے باریک پارچے کر لیں۔ ہری پیاز باریک کاٹ لیں۔ گوشت پر تمام اجزاء بمعہ پیاز، لہسن، ادرک کا جوس و غیره لگا کر رات بهر فریج میں رکه دیں
    • تندوری چکن
    • مرغی کے سینے دهو کر خشک کرکے پلاسٹک شیٹ میں لپیٹ کر لکڑی کی ہتهوڑی یا بهاری پیندے والے اسٹیل کے گلاس سے اس طرح کوٹیں کہ گوشت کی موٹائی ¼ ره جائے
    • روٹی کباب
    • کراچی کے پراٹها کباب بہت معروف ہیں مگر جب کم حراروں والی غذا نصب العین ٹهہرے تو انسان پراٹهوں سے لطف اندوز نہیں ہو سکتا
    • لائم ڈریسنگ سلاد
    • ڈریسنگ کے تمام اجزاء (لائم جوس سے لے کر سرخ مرچ تک) ایک پیالے میں ڈال کر اچهی طرح ہلائیں.
    • فش چرغہ
    • دیگی مرچ کو ایک پیالی پانی میں ہلکی آنچ پر اتنی دیر ابالیں کہ پانی آدمی پیالی رہ جائے
    • وئیل برگرز
    • ایک پین میں تیل گرم کرکے شملہ مرچیں اور پیازفرائی کرلیں.
    • انار دانہ کي چٹنی
    • انار دانہ دھو کر صاف کر لیں اور سل پر باریک پیس لیں، جب خوب باریک جہو اجئے تو اس میں نمک سرخ مرچ ملا کر پیسیں
    • لذیذ کباب
    • قیمے کو فوڈ پروسیسرسے ایک مرتبہ نکال لیں۔ اب تمام مسالے سوائے دہی ، انڈے اور تیل کے، علاوہ ملا کر دوبارہ پروسیسر میں قیمے کے ساتھ باریک کرلیں تاکہ تمام مسالا یک جان ہوجائے ۔
    • جرمن سوپ
    • گاجریں چھیل کر باریک باریک کاٹ لیں ۔ پیاز چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹیں ۔ پنیر کو چھری کے ساتھ باریک کاٹیں اس کے بعد ایک برتن میں پانی ڈال کر چولہے پررکھیں ۔
    • پنیر چاول
    • سب سے پہلے چاول صاف کر لیں. مٹر کے دانے نکال لیں. پیاز لمبا لمبا کاٹ لیں. دهنیا اور پودینا موٹا موٹا کاٹ لیں.
    • پیاز کا دولما
    • قیمہ میں سیاہ مرچ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر ، لہسن ادرک پیسٹ، ہلدی پاؤڈر نمک ڈال کر پکا لیں، پانی خشک ہونے پر ایواسن فلاور کوکنگ آئل ڈالکر بھون لیں۔
    • بینگن کا رائتہ
    • بینگن تندرو میں اچهی طرح سیاه کروالیں. جیسے بهر تہ بناتے وقت کرواتے ہیے اب صاف کرکے اچهی طرح پیس لیں.
    • ناریل کی برفی
    • پہلے ناریل کو چھیل کر کدوکش سے کاغزی ہوایوں کی شکل میں بنا لیں شکر کھویا اور گری ملا کر دیر تک پکائیں
    • روکی روڈاآئس کریم
    • چیریز کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔ مارشمیلوز کو چو کور ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اب چیزیز ، مارش میلوز، چاکلیٹ کے ٹکڑوں، اخروٹ کے ٹکڑوں اور ناریل کو ایک بڑے پیالے میں مکس کر لیں ۔
    • چاکلیٹ لاگ
    • مکھن کو پگھلا لیں۔ مکھن کو چولہے سے اتار لیں اورا س میں چاکلیٹ اور پسی ہوئی چینی شامل کر یں۔
    • بادام میں چکن
    • چکن کو چھوٹے پتلے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور تمام سبزی کو چکور کاٹ کر گاجر ابال لیں۔
    • شير خرما
    • سويوں کو ابال کر اس ميں تھوڑا سا گھي ملا کر الگ رکھ ديں اور چھوہارے باريک کاٹ ليں۔ بادام اور پستے بھي کاٹ ليں
    • آلو ،مٹر اور گاجر کا سوپ
    • چھلکے اتار کر آلوئوں کے قتلے بنائیں، پياز کے سلائس کريں، آلوئوں کو پياز پاني اور نمک کے ساتھ ساس پان ميں ڈاليں
    • املي کي چٹني
    • املي کو بھگو ديں ، پندرہ منٹ کے بعد اس کو صاف کر کے اس کے بيج نکال ديں اور اس ميں نمک اور سرخ مرچ شامل کے باريک پيس ليں
    • خشک ميوہ اور ليموں کا کيک
    • آٹے اور نمک کو ايک پيالہ میں چھانيں چيني شامل کريں اور مارگين ملائيں، خمير کو تھوڑے سے دودھ ميں ملائیں، پھر باقي دودھ اور پاني ملائيں
    • مٹر آلو کے رول
    • لہسن، پياز اور ادرک چھيل کر باريک کاٹ ليں، آلوئوں کو پاني سے دھو کر صاف کريں اور چھيل کر کاٹ ليں، پھر ثابت سرخ مرچيں ، کالي مرچيں، نمک، لونگ، الائچي ، دار چيني، ادرک، لہسن، ہلدي کو ايک جگہ اکھٹا کر کے مکس کريں
    • ٹماٹو کیچپ کی تیاری
    • ٹماٹو کیچپ تیار کرنے کے لیۓ ٹماٹروں کو ابال کر ان کا چھلکا اتار لیں اور گودے میں سے بیج چھلنی کی مدد سے علیحدہ کر لیں ۔
    • ابلی ہوئی ا روی کی سبزی
    • اروی ابال کر چھلکا اتار لیں ۔ سارا مسالہ اچھی طرح سے ملا کر تھوڑی دیر کیلئے رکھ د یں ۔ پھر کڑاہی میں آئل گرم کریں،
    • بگھارے چنے
    • سب سے پہلے بیگے ہوئے چنے کا پانی پھینک دیں صاف پانی اور نمک ڈال کر ابالنے کیلئے رکھ دیں۔