• صارفین کی تعداد :
  • 4597
  • 1/5/2010
  • تاريخ :

گاجر سالاد

گاجر سالاد

اشیاء:

لیمن جوس وکارن آئل ایک ایک کهانے کا چمچ
سفید زیره پسا ہوا آدها چائے والا چمچ
دارچینی پسی ہوئی آدها چائے والا چمچ
نمک آدهی چمچ
پسا ہوا لہسن آدها چائے والا چمچ
ابلی ہوئی قتلے شده گاجریں چار کپ

ترکیب:

ایک پیالے میں تیل اور لیمن جوس خوب اچهی طرح ہلائیں- اب سفید زیره پوڈر، نمک، دارچینی پوڈر بهی بمعہ لہسن ملا دیں- یہ سارا محلول گجروں پر لگا کر خوب اچهی طرح ملائیں اور سالاد فریج میں رکه کر ٹهنڈا ہونے دیں- پیش کرنے سے قبل پارسلے یا پودینہ چهڑک لیں-

فی کس آدها کپ کے حساب سے 60 حرارے ہوں گے-

 

کتاب کا نام : کوکب کک بک

  پیشکش  : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

چكن ڈرم سٹك

چكن مصالحہ رائس