• صارفین کی تعداد :
  • 5352
  • 10/19/2010
  • تاريخ :

چکوترے کا کيک

چکوترے کا کيک

اشیاء :

 

نمک

 ايک چٹکي

بورا شکر

چار اونس

سنگترے کا عرق

ايک چھوٹا

انڈا

ايک عدد

ميدہ

آٹھ اونس

نارجرين

چار اونس

کشمش

چار اونس

دودہ

دو بڑے چمچے

سنگرے کي قاشيں سجاوٹ کيلئے

حسب ضرورت

 

ترکيب:

ايک چھ انچ کے گول ٹين کو چکنا کريں اور پھر چکنائي جذب نہ کرنے والا کاغذ اس پر لگائيں، ميدہ اور نمک کو ايک پيالہ ميں چھانيں، مارجرين کےٹکڑے کريں اور گڑيں کہ ميدہ روٹي کے رنگ کو ھوجائے ، شکر اور سنگترے کے پسے ھوئے چھلکے عرق ميں ملائيں، کشمش ، انڈے اوردودہ کو پھينٹيں اور ٹين ميں ڈال ديں اوپر کے حصے کو چکنا کريں، ہلکي آنچ والےتنورميں اتني دير تک پکائيں کہ وہ سخت ھوجائے ٹين سے نکال کر ٹھنڈا کريں، سنگترے کي قاشوں کواوپر رکھيں، جب کيک ٹھنڈا ھوجائے، بغير سجاوٹ یہ کيک دو مہينے تک رکھے جا سکتے ھيں، فريج سے نکالنے کے بعد چار يا پانچ گھنٹے بعد استعمال کريں۔

 

بشکریہ آئی پاک آئی ڈاٹ کام


متعلقہ تحریریں:

خراساني برياني

جئی کے چهوٹے کیک

بروکلی اور لیمن ڈریسنگ

انناس كا سلاد

فش شاوڈر

 گاجر سالاد

چکن نوڈلز سوپ

چکن رول

كوہلو گرما

 چكن ڈرم سٹك