• صارفین کی تعداد :
  • 6354
  • 7/19/2009
  • تاريخ :

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات  (28،29،30)

امیرالمؤمنین علیہ السلام

قول نمبر 28:

بہترین زہد ۔ زہد کا  مخفی رکھنا اور اظہار نہ کرنا ہے ( کہ ریا کاری زہد نہیں ہے نفاق ہے ) ۔

 قول نمبر 29 :

جب تمہاری زندگی جا رہی ہے اور موت آ رہی ہے تو ملاقات بہت جلدی ہو سکتی ہے ۔

قول نمبر 30 :

ہوشیار رہو ، ہوشیار ! کہ پروردگار نے گناہوں کی اس قدر پردہ پوشی کی ہے کہ انسان کو یہ دھوکہ ہو  گیا ہے کہ شاید معاف کر دیا ہے ۔

 

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (22)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (21 )

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (16تا 20)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (11 تا 15)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (6 تا 10)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (5)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (4)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (3)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (2)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (1)