• صارفین کی تعداد :
  • 6997
  • 12/16/2008
  • تاريخ :

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (3)

نهج البلاغه

البخل عار ،والجبن منقصۃ،والفقر یخرس الفطن عن حجّتھ ،والمقل غریب فی بلدتھ۔

 بخل ننگ وعار ہے اور بزدلی نقص و عیب ہے اورغربت مرد زیرک و دانا کی زبان کو دلائل کی قوت دکھانے سے عاجز بنا دیتی ہے اور مفلس اپنے شہرمیں رہ کر بھی غریب الوطن ہوتا ہے۔

 

یہ ایک اجتمائی حقیقت ہے کہ فقر و فاقہ انسان کو خاموش بنا دیتے ہیں اور کوئی شخص فقیر کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں ایسا اجنبی بنا دیتی ہے کہ لوگ پہچاننے سے انکار کر دیتے  ہیں ۔

 

                         پیشکش :  شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

عبادت نہج البلاغہ کی نظر میں

 نہج البلاغہ میں ذکر حج بیت اللہ

 نہج البلاغہ میں عبادت کی اقسام

 نہج البلاغہ میں قرآن اور احکام شرعیہ