• صارفین کی تعداد :
  • 5982
  • 5/25/2011
  • تاريخ :

 

 

 

 

 

 

امام امت كے ساته
امام کی الہی آواز پر لبیک کہو 
لوگو! خدا کی اس نعمت ( امام خمینی) پر خدا کا شکریہ ادا کرو
اسلام کے مددگار اور امام زمانہ (عج) کے حقیقی نائب امام کی مدد کرو
کسی بھی سپر پاور سے نہ ڈرو جب تمہارے پا س امام اور خدا ہیں
اس انقلاب اور امام کی قدر جانو
امامت اور ولایت کے محور کے گرد جمع ہوجاؤ 
اس پیر حجاران (امام خمینی) اور عزیز رہبر کو تنہا نہ چھوڑدینا
اپنے عزیز امام (امام خمینی) کے لئے دل و جان سے دعا کریں 
قرآن مجيد، شہداء كے اقوال كي روشني ميں
ہر سچے مسلمان کو پہلے اپنی آسمانی کتاب قرآن مجید پر عمل پیرا ہونا چاہیے
قرآن کو اچھی طرح سیکھو
قرآن کی قرائت کریں
فقط قرآن اور ائمہ علیہم السلام کے فرمان اور اقوال کو اپنا نصب العین بنائیے
ہر جمعے کی شب مرنے والوں کی مغفرت کے لئے قرآن کی تلاوت کیجئے
قرآن اور نہج البلاغہ سے دوری اختیار نہ کرو
قرآن اور نہج البلاغہ کی تلاوت زیادہ کیا کرو
قرآن کی تعلیم حاصل کرنا اور مکتب (اسلامی) کے بیٹے بن کر جینا
قرآن مجيد، شہداء كے اقوال كي روشني ميں