• صارفین کی تعداد :
  • 3685
  • 6/6/2010
  • تاريخ :

فٹ بال ورلڈکپ 2010 ء کے لیے اسپیشل سکے جاری

فٹ بال ورلڈکپ 2010 ء

افریفی ٹیمیں فٹ بال ورلڈکپ 2010ء جیتنے کی خواہشمند

فٹبال ورلڈکپ 2010 ء کے لیۓ  برازیل ٹیم کی مشکلات میں اضافہ

فٹبال ورلڈ کپ:پاکستان کی بنی گیندوں کو ”ریڈ کارڈ “ دکھا دیا گیا

برازیل نے ورلڈ کپ دوہزار دس کے لئے چاندی کے خصوصی سکے جاری کردیئے۔ فٹبال اور سکے جمع کرنے کے شوقین افراد کے لئے برازیل نے ایک موقع فراہم کردیا۔برازیل کی مرکزی بینک کی جانب سے ورلڈ کپ دوہزار دس کے لئے چاندی کے سکوں کا خصوصی ایڈیشن لاؤنچ کیا گیا ہے۔

پچیس ہزار کی تعداد میں جاری کئے جانے والے فی سکے کی لاگت ڈھائی ڈالر ہے جسے اٹھانوے ڈالر میں فروخت کیا جائے گا۔برازیل سینٹرل بینک کے ڈائریکٹر ایندریو میریلیس کی سربراہی میں کی جانے والی کانفرنس میں یہ امید ظاہر کی گئی کہ چھٹے ورلڈکپ میں فتح برازیل کا مقدر ہوگی۔