صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 1 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
ٹروجن سیارہ زمین کے قریب دریافت
دو ہزار دس ٹی کے سیون سیارہ دس ہزار سال تک سورج کے گرد گھومتا رہے گا
بيوي کے فرائض
بيوي کي خاص يہ ذمہ دارياں ہيں کہ اسے چاہيے کہ وہ اپنے وظائف اور ذمہ داريوں کي تشخيص کے لئے عقلمندي سے کام لے۔
تربيت اولاد
گھر اور گھرانے ميں خواتين کے من جملہ فرائض ميں سے ايک فريضہ ، تربيت اولاد ہے۔ وہ خواتين جو گھر سے باہر اپني مصروفيات کي وجہ سے صاحب اولاد ہونے ميں پس و پيش سے کام ليتي ہيں
ایک چیونٹے کی کہانی
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی صحرا میں لمبی ٹانگوں والا ایک بڑا سا چیونٹا رہتا تھا ۔ اس کی لمبی ٹانگوں کی وجہ سے دوسری چیونٹیاں اسے گھوڑا نما چیونٹا کہا کرتی تھیں ۔
شادی کی پیشکش کرتے وقت اہم نکات کا خیال رکھیں
جیون ساتھی کا انتخاب بےشک کسی بھی شخص کی زندگی کا اہم موڑ ہوتا ہے ۔ یہ وہ موقع ہوتا ہے جب متعلقہ شخص اپنی زندگی کا ایک اہم فیصلہ کرنے جا رہا ہوتا ہے
پیچھا کرنے والی آنکھ
بہت سے افراد کو شاید یہ علم نہ ہو کہ وہ جسے ہی انٹرنیٹ پر جاتے ہیں ، ان کی نگرانی شروع ہوجاتی ہے اور ویب پر ان کی تمام سرگرمیوں کا ریکارڈ محفوظ ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
وزن بڑھانے والی خوراک کا استعمال زیادہ
ستر کی دہائی سے متعدد مغربی ممالک میں موٹاپے کا رحجان تیزی سے بڑھ رہا ہے
انگوٹھا چوسنا
بچے کى ایک عام عادت انگوٹھا چوسنا ہے عموماً بچے اپنے پیدائشے سے تین ماہ بعد انگوٹھا چوسنے لگتے ہیں اور کچھ عرصہ یہ سلسلہ جارى رکھتے ہیں
ایران کی تاریخ میں عورت
ایران میں عورتوں کا بڑا ہی فعال کردار رہا ہے۔ موجودہ دور میں اور بہت سے انتہائی اہم واقعات میں عورتوں کا کردار بہت نمایاں رہا ہے۔
سہیلی کی مدد
فاطمہ اور سلمی کی آپس میں گہری دوستی تھی ۔ ہمیشہ اکٹھے کھیلا کرتی تھیں ۔ کھیل سے پہلے دونوں سہیلوں میں کوئی ایک دوسرے کے گھر آتی اور گھر میں موجود کسی بڑے سے اکٹھے کھیلنے کی اجازت مانگتی ۔
عشق کیونکر احساس درد کو کم کر دیتا ہے
اگر ہم کسی کی تصویر کو نگاہوں کے سامنے رکھیں جس کے عشق میں ایک مدت سے دیوانے ہو گۓ ہیں تو درد کا احساس ہمارے لیے کم ہو جاۓ گا
اسلام میں عورت کا حق وراثت
اسلام میں عورت کو بہت ہی عزت و احترام دینے کے علاوہ ان کے دوسرے بہت سے حقوق کا خیال رکھنے کی تاکید دی گئی ہے ۔
شریک حیات کے حقوق
بلا شک ”’خاوند جی”’ کو اللہ تعالیٰ نے بیوی پر برتری اور افضلیت عطاء فرمائی ہے ، اپنے کلام پاک میں اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زُبان مبارک سے خاوند کو بیوی کا مالک و آقا قرار دِیا ہے
دریا
بچو تم نے دریا دیکھا/ کیسا پانی بہتا دیکھا
جنگل کا بادشاہ
مجھ سے ملیے جہاں پناہ ہوں میں/ سارے جنگل کا بادشاہ ہوں میں
بہادر کسان
سویرے اندھیرے اندھیرے اٹھا/لیے بیل کھیتوں کی جانب چلا
اسلام میں عورت کا حق وراثت
اسلام میں عورت کو بہت ہی عزت و احترام دینے کے علاوہ ان کے دوسرے بہت سے حقوق کا خیال رکھنے کی تاکید دی گئی ہے
زنا ایک حرام فعل ہے
اسلام نے انسان کو زندگی گزارنے کا باضابطہ طریفہ بتایا ہے ۔ دین اسلام پر عمل پیرا ہو کر انسان دنیا میں بھی کامیاب زندگی گزارتا ہے اور اس کامیابی کا اجر اسے اخروی زندگی میں بھی نصیب ہوتا ہے
گرمی‘ لُو‘حفاظت اور سدابہار تندرستی
موسم گرما میں آفتاب سر پر چمکتا ہے تو اس کی گرم گرم شعائیں عموداً نیچے آتی اور زمین سے ٹکرا کر صدائے بازگشت کی طرح واپس چلی جاتی ہیں۔
ايراني تکے
پياز کو زيادہ باريک کتريں ۔ پھر لال مرچوں کو ہاون دستہ يا کونڈے ميں موٹا موٹا کوٹ ليں
ہرسال 1.5لاکھ افراد سانپ کے ڈسنے سے مرتے ہیں
ہر سال پچاس لاکھ افراد سانپ کے ڈسنے سے بری طرح زخمی ہوجاتے ہیں۔
عقلمند بيوي اپنے شوہر کي معاون و مدد گار ہے
بيوي کو بھي چاہيے کہ وہ اپنے شوہر کي ضرورتوں، اندرون اور بيرون خانہ اس کي فعاليت اور اس کي جسماني اور فکري حالت کو درک کرے
بہتر ین روش کا تسلط
بہت کم افراد ایسے ہیں جو قوی ارادے اور ایمان کے مالک ہیں اور ہر قیمت پر قانون شریعت کے ملتزم رہتے ہیں
تعليم و تربيت کے بارے ميں اسلامي علما کي آرا و نظريات
تاريخ اسلام ميں تقريبا تمام علماء و دانشور مختلف علوم ميں مھارت رکھنے کے ساتھ ساتھ تعليم و تربيت ميں بھي صاحب نظر اور مھارت کے حامل ہوا کرتے تھے اس سے اسلام ميں تعليم وتربيت کي اھميت کا پتہ چلتا ہے
مرد کي خام خيالي اور غلط رويّہ
مرد ہر گز يہ خيال نہ کرے کہ چونکہ وہ صبح سے شام تک نوکري کے لئے باہر رہتاہے، اپنا مغز کھپاتا اور تھوڑي بہت جو رقم گھر لاتا ہے
بے پردہ معاشرے ميں عورتوں کي مشکلات ( حصّہ دوّم )
آخري چند سالوں ميں عورتوں کي تحريک نے جنسي تجاوز کے بارے ميں اس عمومي اور قانوني فکر کو بدلنے کے بارے ميں بہت اصرار کيا ہے
بيف اور پياز سوپ
گائے کے گوشت کے پارچے بنائيں، پياز باريک کترليں، کارن فلور اور باقي مصالحوں کا آميزہ بنائيں۔
بے پردہ معاشرے ميں عورتوں کي مشکلات
مغرب کا مشہور جامعہ شناس” آنتوني گيدنز “ معاشرے ميں رہنے والي خواتين کي مشکلات کو بے پردگي کي علت شمار کرتا ہے ، ہم اس مقام پر بعض نکات کي طرف اشارہ کريں گے۔
شوہر، بيوي کي ضرورتوں کو درک کرے
شوہر کي ذمے داري يہ ہے کہ وہ بيوي کي ضرورتوں اور حاجتوں کو درک کرے، اس کے احساسات اور جذبات کو سمجھے، اس کے حال سے ايک لمحے کے لئے بھي غافل نہ ہو
پردے کي مخالفت ميں ايک منطقي نتيجہ
پردے کا انکار در حقيقت شہواني قوت کا آزاد کرنا، يا اس کو وسعت دينا ، يا برانگيختہ کرنا يا اس کے بے لگام ہونے پر راضي ہو جانا يا اس کو تمام حالات ميں محبوس کرنا ہے
عورت گھر کي اہم ہستي اور کنبے کا مہکتا پھول (حصّہ دوّم)
قائد انقلاب اسلامي نے خاندان کے سلسلے ميں مغرب کے غلط نظرئے کو دوسري بڑي مشکل قرار ديا جو مغربي معاشروں ميں عورتوں کے سلسلے ميں بحرانوں کي جڑ ہے۔
حقيقي اور خيالي حق
کسي بھي قسم کے ’’حق‘‘ کا ايک فطري اور طبيعي منشا و سبب ہوتا ہے۔ حقيقي اور واقعي حق وہ ہے جو فطري سبب سے جنم لے۔
ليمن يوگرٹ کپ
آجکل پاکستان ميں بهي بہت فليورز کي دہي ملتي ہے يہ عام طور پر پلاسٹک کے چهوٹے چهوٹے ڈبوں ميں ہوتي ہے۔
کمر درد کي وجوھات سے آگاہي ضروري ہے ( حصّہ سوّم)
وزن بلند کرتے ہوۓ استعداد سے زیادہ وزنی چیز کو مت اٹھائیں حتی ہلکی چیز کو اٹھاتے ہوۓ بھی مناسب طریقے سے اٹھائیں ۔ وزن اٹھاتے ہوۓ مندرجہ ذیل باتوں پر عمل کریں ۔
کمر درد کي وجوھات سے آگاہي ضروري ہے ( حصّہ دوّم)
انفکشن ،ٹیومر، ہڈی کا ٹوٹنا یا دوسری چوٹیں کمر درد کا باعث بن سکتی ہیں ۔ ایسی حالت میں آرام کرتے ہوۓ بھی درد کا احساس ہوتا ہے ۔ بعض اوقات بخار اور وزن میں کمی بھی اس حالت میں لاحق ہو سکتی ہے ۔
دو مختلف نگاہيں مگر دونوں خوبصورت
فطري طور پر مرد کے بارے ميں عورت کي سوچ، مرد کي عورت کے بارے ميں فکر و خيال سے مختلف ہوتي ہے
کمر درد کی وجوھات سے آگاہی ضروری ہے
انسان کی روز مرہ کی جسمانی مشکلات میں آج کل ایک بڑا مسئلہ کمر درد بنتا جا رہا ہے ۔ تقریبا تین چوتھائی لوگ اپنی عمر کے کسی نہ کسی حصے میں کمر درد کا شکار ہو جاتے ہیں
فالج زدہ مریضوں کے لیۓ برقی جھٹکوں کی اہمیت
فالج زدہ مریضوں کی صحت یابی کے لیۓ فیزیوتھراپسٹ ڈاکٹر حضرات ورزش اور دوائی کے علاوہ جسم کے مخصوص فالج زدہ حصوں کو برقی جھٹکے بھی دیتے ہیں
ٹوکیو کی گارلک اسٹیک
گوشت کے باریک پارچے کر لیں۔ ہری پیاز باریک کاٹ لیں۔ گوشت پر تمام اجزاء بمعہ پیاز، لہسن، ادرک کا جوس و غیره لگا کر رات بهر فریج میں رکه دیں
والدین کے باہمی تعلقات بچوں پر اثر انداز ہوتے ہیں
محققین کے مطابق اگر والدین کے باہمی تعلقات اچھے نہ ہوں تو اس کا اثر ان کے گھٹنوں کے بل چلنے والے بچوں پر بھی پڑتا ہے
تندوری چکن
مرغی کے سینے دهو کر خشک کرکے پلاسٹک شیٹ میں لپیٹ کر لکڑی کی ہتهوڑی یا بهاری پیندے والے اسٹیل کے گلاس سے اس طرح کوٹیں کہ گوشت کی موٹائی ¼ ره جائے
تمام والدین کی آرزو ( حصّہ سوّم)
اگر آپ بچے کا احترام کریں گے تو اس کے ذہن میں اپنے آپ کے متعلق ایک مثبت تصویر کشی ہوگی
عورت گھر کی اہم ہستی اور کنبے کا مہکتا پھول
قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ اسلامی نقطہ نگاہ سے عورت گھر کی اہم ہستی اور کنبے کا مہکتا پھول ہے۔
ذیابیطس کے خلاف لوگوں میں شعور اجاگر کرنا ہوگا
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ذیابطیس کو کنٹرول کرنے کے لیۓ ضروری ہے کہ عام عوام میں اس بیماری کے متعلق شعور بیدار کیا جاۓ
نہ مرد کي مطلق العنان حکومت، نہ جورو کي غلامي
يہ کہنا بھي درست نہيں ہے کہ بيوي ہر جگہ شوہر کي تابع ہو اور اس کے فرمان کي تعميل کرے
تمام والدین کی آرزو ( حصّہ دوّم )
پیار محبت کرنے کے عمل میں ہمیشہ توازن برقرار رکھا جانا چاہیۓ ۔ بعض اوقات آپ بچے کے فائدے کے لیۓ کوئی ایسا کام کرنا شروع کردیتے ہیں جو بالکل بھی بچے کے لیۓ اچھا ثابت نہیں ہوتا ہے ۔
پردے کی ضرورت پر عقلی دلیل ( حصّہ دوّم )
جنسی روابط کو نظم و ضبط دینا ہمیشہ اخلاق کے مہمترین فرائض میں شمار ہوتاہے۔ اس لئے کہ بچہ پیدا کرنے کا غریزہ تنھا شادی کے موقع ہی پر ہی مشکل پیدا نہیں کرتا بلکہ شادی سے پہلے اور اس کے بعد بھی مشکلات کا سبب بنتا ہے۔
نظام تنفس کی ایک پیچیدہ بیماری (COPD )
یہ نظام تنفس کی ایک بہت ہی اہم بیماری ہے جس میں پھیپھڑوں میں رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے اور سانس لینے کے عمل میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے
بيوي پھول ہے نہ کہ آپ کي نوکراني اور ملازمہ
روايت ميں آيا ہے کہ ’’المرآۃ ريحانۃ‘‘ (عورت پھول ہے)۔
شہد کا استعمال بہت سی بیماریوں میں شفا بخش ہے
اللہ تعالی نے شہد کو انسان کے لیۓ بہت سی بیماریوں سے شفا کا ذریعہ بنایا ہے ۔ شہد کی اہمیت قرآن اور احادیث سے واضح ہوتی ہے
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن