• صارفین کی تعداد :
  • 5023
  • 5/29/2011
  • تاريخ :

ٹوکیو کی گارلک اسٹیک

ٹوکیو کی گارلک اسٹیک

اشیاء:

بیف اسٹیک  300  گرام (آده کلو سے کم)
 لہسن چار جوئے (پسا ہوا)
 ہری پیاز چه عدد
کش شده ادرک کا رس دو چائے والے چمچ
 مصنوعی شوگر یا چینی ½ چائے والے چمچ
  سرکہ، سویا ساس ایک ایک کهانے والا چمچ
 کارن فلور دو چائے والے چمچ
نمک و سیاه مرچ  ایک چائے والا چمچ تیار

  ترکیب :

گوشت کے باریک پارچے کر لیں۔ ہری پیاز باریک کاٹ لیں۔ گوشت پر تمام اجزاء بمعہ پیاز، لہسن، ادرک کا جوس و غیره لگا کر رات بهر فریج میں رکه دیں ۔ جالی کو چکنا کرکے کوئلوں پر رکه اسٹیکس پکائیں یا بهاری پیندے والی فرائی پین میں تل لیں یا پهر گرل کرلیں۔

پیشکش: شعبہ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

فش چرغہ

وئیل برگرز

آلوؤں اور پالک کا سوپ

انار دانہ کي چٹنی

لذیذ کباب