• صارفین کی تعداد :
  • 6054
  • 4/12/2011
  • تاريخ :

فش چرغہ

فش چرغہ

اشیاء:

 

پاپلیٹ مچھلی

 ایک کلو

نمک

حسب ذائقہ

لہسن

 چار سے چھ جوئے

ادرک دو انچ کا ٹکڑا
 دیگی لال مرچ

تین عدد

اجوائن

 آدھا چائے کا چمچ

ہلدی آدھا چائے کا چمچ
 کو کنگ آئل

تین سے چار کھانے کے چمچ

 

ترکیب:

 دیگی مرچ کو ایک پیالی پانی میں ہلکی آنچ پر اتنی دیر ابالیں کہ پانی آدمی پیالی رہ جائے، اجوائن اور زیرہ بھون لیں، دیگی لال مرچ ادرک لہسن، اجوائن اور زیرہ ملا کر پیس لیں۔ درمیان میں ابالی ہوئی مرچوں کا تھوڑا سال پانی لیموں کا رس اور آئل چالتے ہوئے گاڑھا سا پیسٹ بنا لیں۔ اس میں نمک پسی ہوئی لال مرچ اور ہلدی ملا لیں۔ مچھلی کو کٹ لگا کر صاف دھولیں اور مصالحے کے مکسچر سے میرنیٹ کر کے دو گھنٹے کیلئے فریج میں رکھ دیں۔ اوون کو پر گرم کریں اور مچھلی کو اوون ٹرے میں رکھ کر بارے سے پندرہ منٹ کے لیے بیک کر لیں۔

 

ڈیلی آگ ڈاٹ کام


متعلقہ تحریریں:

لذیذ کباب

جرمن سوپ

پنیر چاول

پیاز کا دولما

بینگن کا رائتہ