• صارفین کی تعداد :
  • 4164
  • 3/12/2011
  • تاريخ :

آلوؤں اور پالک کا سوپ

آلوؤں اور پالک کا سوپ

اشیاء:

 

زیتون کا تیل

 دو چائے والے چمچ

جوالہسن و پیاز

ایک ایک عدد

پالک

  ایک گٹهی

آلو  

 250  گرام

مرغی کی یخنی چار کپ
 skim ملک پوڈر آدها کپ
نمک و سیاه مرچ  حسب ذائقہ

 

 ترکیب:

تیل میں کٹا ہوا پیاز اور لہسن بهونیں جب نرم ہوجائیں تو کٹے ہوئے آلو ڈال دیں۔ پالک نرم پڑ جائے تو یخنی ڈال کر دهیمی آنچ پر ڈهانپ کے پکائیں۔ (تقریبا پندره منٹ) تمام تراکیب بلینڈر میں ڈال دیں۔ دوباره پین میں ڈال کر گرم کریں۔ (ابال  نہ آئے)

 نمک اور سیاه مرچ شامل کردیں۔ ہموار سا سوپ تیار ہوجائے تو پیالے میں ڈال کر اوپر لیموں کی آدهی کاش اور دهنیا کی پتی سجا دیں۔ ساته لیمن جوس بهی رکهیں کیونکہ پالک کے فولاد کو جزو بدن بنانے کیلیے وٹامن کی ضرورت ہے۔

 

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

پنیر چاول

پیاز کا دولما

بینگن کا رائتہ

ناریل کی برفی

روکی روڈ آئس کریم