• صارفین کی تعداد :
  • 1281
  • 5/23/2015
  • تاريخ :

ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے چوتھے دور کے مذاکرات

ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے چوتھے دور کے مذاکرات

ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان چوتھے دور کے ایٹمی مذاکرات جمعے کو ویانا میں ختم ہوگئے 
ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان جامع ایٹمی سمجھوتے کے متن کی تدوین کا عمل جاری رکھنے کے مقصد سے بدھ کے روز سے ویانا میں مذاکرات شروع ہوئے تھے جو جمعے کو ختم ہوگئے۔ ایران کی مذاکراتی ٹیم کے قریبی ذرائع نے کہا ہے یہ مذاکرات انتہائی سست روی سے آگے بڑھے- ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض جزئی مسائل پر اتفاق رائے ہوا تاہم بعض مسائل میں اختلافات بدستور باقی ہیں۔ان مذاکرات میں ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور مجید تخت روانچی اور گروپ پانچ جمع ایک کی نمائندگی میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ ہیلگا اشمید بھی شریک تھیں۔ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور، منگل سے ویانا میں شروع ہوگا۔


متعلقہ تحریریں:

خلائی ٹیکنالوجی پرمکمل عبور حاصل کریں گے: صدرروحانی

 رہبر انقلاب اسلامی: پارلیمنٹ کے اقلیتی نمائندوں سے ملاقات