• صارفین کی تعداد :
  • 997
  • 3/8/2014
  • تاريخ :

ملائيشياء ايرلائن کا مسافر بردار طيارہ گر کر تباہ

ملائیشیاء ایرلائن کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

ملائيشيا ايئرلائن کا ايک مسافر بردار طيارہ، جو فضا ميں لاپتہ ہو گيا تھا ويتنام کے جزيرے توچوئي کے سمندر ميں گر کر تباہ ہو گيا- ذرائع کے مطابق اس مسافر بردار طيارے کا، کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہو گيا تھا- ان ذرائع کے مطابق يہ طيارہ کوالالمپور سے بيجنگ جا رہا تھا جس ميں دو سو انتاليس مسافر سوار تھے جن ميں ايک سو اڑتيس چيني تھے- مسافر بردار طيارہ لاپتہ ہونے کے بعد اسے تلاش کرنے کي کوششيں شروع کر دي گئي تھيں- ملائيشياء کے وزيراعظم نے طيارے کے حادثے کي خبر کي تصديق کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہونے والوں کے لواحقين کو تعزيت پيش کي ہے-لاشيں نکالنے کا عمل شورع ہو گيا ہے جبکہ ملائيشياء کے حکام نے حادثے کي وجہ کي تحقيقات کي ہدايات جاري کر دي ہيں-

 

بشکریہ اردو ریڈیو تھران

 


متعلقہ تحریریں:

بحرين: عالم دين کے گھر پر آتش گير مادہ سے حملہ

ٹوکيوميں ظريف کي جاپان کے وزيراعظم و وزيرخارجہ سے ملاقات