• صارفین کی تعداد :
  • 5582
  • 11/3/2011
  • تاريخ :

رينبو آئس کريم کسٹرڈ

رینبو آئس کریم کسٹرڈ

اشیاء:

کسٹرڈ (مينگو، بنانا، اسٹرابيري فليور) ................ ايک ايک کپ (تيار شده)

جيلي (سبز اور سرخ) .................................. دو کپ (تيار شده)

مينگو آئس کريم ................ آدها ليٹر

پلين کيک ............ ايک عدد

فريش کريم ......................... ايک پيکٹ

ترکيب:

پہلے تينوں کسٹرڈ اور جيلي تيار کر ليں. پهر آئس کريم و جيلي اور کسٹرڈ فريز ميں رکه کر ٹنهڈا  کر ليں. اب ايک کرسٹل کے پيالے ميں پہلے کيک کے ٹکڑے کرکے بچهاديں. پهر باري باري کسٹرڈ کي تہيں بچهائيں. ہر تہہ ميں آئس کريم، جيلي کے چوکور اور فريش  کريم بهي ڈالتے جائيں. آخر ميں جيلي اور کريم سے سجاليں. پيالے کو فريز ميں رکه کر ايک بار پهر خوب ٹهنڈا کر ليں. ايک اور لذيذ ذائقہ تيار ہے.

پيشکش: شعبہ تحرير و پيشکش تبيان


متعلقہ تحريريں:

بيف اور پياز سوپ

ليمن يوگرٹ کپ

ٹوکيو کي گارلک اسٹيک

تندوري چکن

روٹي کباب