• صارفین کی تعداد :
  • 4861
  • 11/7/2009
  • تاريخ :

موبائل سے سٹاف کا پتہ لگانے والی سروس

موبائل

برطانیہ میں ملازمین کا پتہ لگانے کے لئے نئی فون ایپلی کیشن سروس شروع کی جارہی ہے۔ سروس کے تحت اہل خانہ اور تجارتی ادارے انہیں ان کی موجودگی کے مقام کے دس میٹر کے اندر تلاش کرسکیں گے۔ نیا آلہ ”لوکیٹیورز“ کو چند منٹ کے اندر زیادہ تر موبائل فون پر لگایا اور ہٹایا جاسکے گا۔ جس سے فکر مند والدین اور منیجرز کو ان پر نظر رکھنے کی سہولت ملے گی۔ سروس کی کامیابی کا انحصار آرڈیننس سروے ڈیٹا کی تفصیلات اور ان کی درستگی پر ہوگا۔ سروس سے ڈاکٹروں، ضلعی نرسیں، سٹیٹ ایجنٹس، سوشل ورکرز، بیلفس، ٹیکسی ڈرائیوروں اور بہت سارے دوسرے گشتی ملازمین کے تحفظ میں مدد ملے گی۔

اردو ٹائمز


متعلقہ تحریریں:

بارانی جنگلات کے تحفظ کے لیےاپیل

لیپ ٹاپ کی دنیا میں نئی جدت، نوٹ بک

اکیسویں صدی کا طویل ترین سورج گرہن

اپنے کمپیوٹر پہ اردو میں کیسے ٹائپ کریں

مریخ گاڑیاں کے حیرت انگیز پانچ سال مکمل

خود سے ملتے جلتے چہرے اپنے اپنے لگتے ہیں

مکھیوں میں قبل از وقت منصوبہ بندی کی صلاحیت

دنیا کا پہلا شمسی توانائی سے چارج ہونے والا موبائل فون سیٹ

ناظرین کی عدم موجودگی میں خودبخود بند ہو جانے والی ٹی وی ایجاد کر لیا گیا