• صارفین کی تعداد :
  • 4610
  • 12/20/2008
  • تاريخ :

مرغ چانپ

مرغ چانپ

 

مرغی کے سینے چپٹے کٹے ہوئے (چھوٹی ہڈی ساتھ لگی رہے

 4عدد

تیل 3- 4 کھانے کے چمچے
ہری مرچ پسی ہوئی 2کھانے کے چمچے
لہسن، ادرک ڈیڑھ کھانے کے چمچے
کٹی ہوئی لال مرچ  1کھانے کا چمچہ
تازہ کریم  2 کھانے کے چمچے
سفید مرچ چوتھائی کھانے کا چمچہ
زیرہ پاﺅڈر  1 کھانے کا چمچہ
گرم مصالحہ  1/2کھانے کا چمچہ
کٹا ہوا دھنیا  1/2کھانے کے چمچہ
اجینو موتو  چوتھائی کھانے کا چمچہ
لیموں کا رس  2کھانے کے چمچے
دہی  3کھانے کے چمچے
نمک  ڈیڑھ کھانے کے چمچے

 
 

ترکیب:

مرغی کے سینے کو کسی بھاری چیز سے چپٹا کریں اوپر دیئے ہوئے تمام اجزاء ملائیں اور مرغی کو مصالحہ لگا کر 2 گھنٹے کے لئے رکھ دیں باربی کیو کریں یا اوون میں بیک کریں اور کوئلے کا دھواں دے دیں۔

 

                                  نداۓ وقت ڈاٹ کام

 


متعلقہ تحریریں:

 

 فرنی بنانے کا طریقہ

 

 ثابت مسور کی بریانی

 

 پپیتے کی آسان سی ڈش

 

 نۓ آلوؤں کی خوبصورت ڈش

 

 ماہ رمضان کے لۓ مزیدار پکوان