• صارفین کی تعداد :
  • 4427
  • 9/8/2008
  • تاريخ :

ماہ رمضان کے پندرھویں دن کی دعا

تسبیح

 

بسم الله الرحمن الرحيم

 

اَللَّهُمَّ ارْزُقْنى فيهِ طاعَةَ الْخاشِعينَ وَ اشْرَحْ فيهِ صَدْرى بِاِنابَةِ الْمُخْبِتينَ بِاَمانِكَ يا اَمانَ الْخآئِفينَ.

 

 

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

 خدایا اس دن میں  خضوع و خشوع  کرنے والے بندوں کی اطاعت میرا نصیب کر اور میرے سینے کو اس میں کشادہ کر اپنے خدا سے ڈرنے والوں کی فروتنی کی طرح اپنے امان سے اے خوف رکھنے والوں کے امان ۔

 

** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**


متعلقہ تحریریں:

15 رمضان کے اہم واقعات