شیراز: زندیہ عمارتی مجموعہ
کریم خان زندنے 1167ہجری قمری میں اپنے حریفوں پر کامیابی کے بعد شیراز کو دارالحکومت کے طور پر منتخب کرلیااور کچھ عرصے کے بعد دربار اور اپنی زندگی بسر کرنے کے لئے کچھ عمارتیں تعمیر کیں جن کا بڑا حصہ ختم ہوچکا ہے
زندیہ کے عمارتی مجموعہ میں مسجدوکیل ، حمام وکیل ، فارس میوزیم ، بازار وکیل ، دیوان خانہ شامل ہیں ۔ البتہ بعض عمارتیں کریم خان زند کے دور سے موجود ہیں جو اس مجموعہ کا حصہ نہیں ہیں ۔