• صارفین کی تعداد :
  • 14434
  • 5/11/2009
  • تاريخ :

ببر شير کي فوٹوگيلري

ببر (شیر)(mammals) بلی کی نسل Felidae سے تعلق رکھتے ہیں۔ شیر کے بعد یہ دوسرے نمبر کی بڑی بلی جانی جاتی ہے۔ اس کو جنگل کا بادشاہ(راجہ) کہا جاتا ہے۔ خشکی کا سب سے بڑا جانور ہاتھی بھی اس کی شکار کی فہرست سے باہر نہیں آتا۔

نر کو اس کے گردن کے گھنے بالوں کی وجہ سے آسانی سے پہچانا جا سکتا ہے۔ نر کا وزن تقریبا 150 سے 225 کلو گرام اور مادہ کا وزن تقریبا 120 سے 150 کلوگرام کے درمیان ہوتا ہے۔ ببر کی عمر تقریبا 10 سے 14 سال کے درمیان ہوتی ہے جبکہ قید میں یہ 20 سال تک زندہ رہ سکتا ہے۔ یہ افریقا اور انڈیا کے کچھ علاقوں میں پایا جاتا ہے۔

ببر کی تعداد میں بڑی تیزی سے گراوٹ آ رہی ہے اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے 1990 ميں ان کی تعداد تقریبا 100،000 کے لگ بھگ تھی جو کی اب کم ہو کر صرف 16،000 سے 30،000 کے بیچ ہی رہ گئی ہے۔

 

  • ببر شير
    ببر شير
  • ببر شير
    ببر شير
  • ببر شير
    ببر شير
  • ببر شير
    ببر شير
  • ببر شير
    ببر شير
  • ببر شير
    ببر شير
  • ببر شير
    ببر شير
  • ببر شير
    ببر شير
  • ببر شير
    ببر شير
  • ببر شير
    ببر شير
  • ببر شير
    ببر شير
  • ببر شير
    ببر شير
  • ببر شير
    ببر شير
  • ببر شير
    ببر شير
  • ببر شير
    ببر شير
  • ببر شير
    ببر شير
  • ببر شير
    ببر شير
  • ببر شير
    ببر شير
  • ببر شير
    ببر شير
  • ببر شير
    ببر شير