• صارفین کی تعداد :
  • 890
  • 1/29/2014
  • تاريخ :

پاکستان، کراچي ميں جاري پريشن تاہم متعدد بم دھماکے

پاکستان، کراچی میں جاری آپریشن تاہم متعدد بم دھماکے

پاکستان کے بعض علاقوں ميں سيکيورٹي فورسيز کا پريشن جاري ہے ذرائع کے مطابق پاکستان کے  شہر کراچي کے علاقے شاہ لطيف ٹاۆن ميں رينجرز کا ٹارگيٹڈ پريشن جاري رہا- پريشن ميں رينجرز کے ايک ہزار اہلکار حصہ ليا-ان ذرائع کے مطابق ترجمان رينجرز کے مطابق شاہ لطيف ٹاون ميں رينجرز کے ٹارگيٹڈ پريشن ميں خواتين اہلکار اور رينجرز کے کمانڈوز کے علاوہ پوليس اہلکار بھي شريک ہوئے کاروائي کے دوران علاقے کے داخلي اور خارجي راستوں کو سيل کر کے مشتبہ افراد کے گھروں ميں تلاشي لي گئي جبکہ متعدد افراد کو حراست ميں بھي ليا گيا-قابل ذکر ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام باد اور کراچي و لاہور سميت اس ملک کے مختلف علاقوں ميں گذشتہ کئي دنوں سے سيکيورٹي فورسيز کا پريشن جاري ہے جس کے دوران ابتک سينکڑوں مشتبہ افراد کو گرفتار کيا جاچکا ہے جن کے بارے ميں تفتيش کا عمل بھي جاري ہے-اطلاعات کے مطابق جرائم کے ارتکاب کا ماضي نہ رکھنے والوں کو رہا کيا جارہا ہے- ادھر کراچي کے علاقے ناظم باد ميں ج تين بم دھماکے ہوئے جن ميں چار سيکيورٹي اہلکار ہلاک اور متعدد ديگر زخمي ہوگئے- پہلے يکے بعد ديگرے دو بم دھماکے ہوئے پھر تھوڑي دير کے بعد ايک اور بم دھماکا ہوا اور تيسرے بم دھماکے ميں ہي سيکيورٹي اہلکاروں کو جاني نقصان پہنچا-


متعلقہ تحریریں:

ايران، شامي عوام اپنے مستقبل کا فيصلہ کريں

بغداد، سعودي عرب عراق ميں دہشتگردوں کي حمايت کررہا ہے