• صارفین کی تعداد :
  • 731
  • 7/10/2013
  • تاريخ :

ماہ مبارک رمضان تزکيۂ نفس کا مہينہ

ماہ مبارک رمضان تزکیۂ نفس کا مہینہ

رہبرمعظم انقلاب اسلامي حضرت آيۃ اللہ العظمي سيّد علي خامنہ اي نے فرمايا ہے کہ ماہ مبارک رمضان، تزکيۂ نفس اور انسان کي جانب سے خود کو سنوارنے کا بہترين موقع ہے- 

حضرت آيۃ اللہ العظمي سيّد علي خامنہ اي نے رمضان المبارک کي مناسبت سے فرمايا ہے کہ مومن انسان ہميشہ خود کو سنوارنے کي کوشش کرتا ہے اور جو لوگ ايسا نہيں کرپاتے وہ کم از کم ماہ مبارک رمضان ميں تزکيۂ نفس اور خود کو سنوارنے کي کوشش کريں اور اس کام کيلئے ماہ مبارک رمضان بہترين موقع ہے-

رہبرمعظم انقلاب اسلامي حضرت آيۃ اللہ العظمي سيّد علي خامنہ اي نے فرمايا کہ خداوندمتعال کي راہ ميں صرف وہي انسان کامياب ہے جو ہميشہ اور خاص طور سے ماہ مبارک رمضان ميں علم و عمل اور تقوي کے ساتھ پيشرفت کرے-

 

متعلقہ تحریریں:

بوشہر ميں زلزلے کے بعد رہبر انقلاب کا پيغام

ايران کے خلاف اقتصادي پابندياں نفسياتي جنگ کا حصّہ ہيں