• صارفین کی تعداد :
  • 4053
  • 1/3/2012
  • تاريخ :

اسٹامينوفين  کے متعلق کچھ آگاہي

اسٹامینوفین

آپ کے بچے کو دوا کي ضرورت ھے جس کا نام استامنوفين ھے- يہ جانکاري پرچہ بتاۓ  گا کہ استامنوفين کس طرع کام کرتي ھے، اس کے نقصانات کيا ھيں اور يہ دوا لينے سے آپ کے بچے کے ساتھ کيا مسائل ھو سکتے ھيں -

يہ کيسي دوا ھے؟

استامنوفين درد کو آ رام پہچاتي ھے اور بخار کو کم کرتي ھے-

يہ اپنے برانڈ ناموں ٹاينانول اور ٹيمپرا سے مشہور ھےْ يہ مختلف شکلوں ميں دستياب ھے جيسے کہ گولياں،چوسنے والي گولياں، ذبان کے اوپر گھلنے والي گولي،کيپسول،ريکٹم سے لينے والي گولياں اور محلول کي شکل ميں-

استامنوفين درد،سر کا درد،بخار،کھانسي اور نزلہ دور کنےکے ليے دوسري دواۆ ں کے ساتھ ملا کر دي جاتي ھے -

بچے کو دوا دينے سے پہلے

اگر آپ کے بچے کو الرجي ھے تواستعمال سےپہلے ڈاکٹر سے مشورہ کريں -

حفاضتي اقدام کے لئے آپنے فارماسسٹ يا ڈاکٹر کو مطلع کريں اگر بچے کو مندرجہ ذيل بيماري ھو

 *جگر کي خرابي

* گردوں کي خرابي

* فيني ليکٹونوريا (پي کےيو )

 دوائي کے استعمال کا طريقہ

* اپنے بچے کو ڈاکٹر يا فارماسسٹ کي ہدايت کے مطابق دوا ديں استامنوفين کي مقدار اتني ديں جتني کہ ليبل کے اوپر بتائي گئ ھے، استامنوفين کي زيادہ مقدار بچے کو نقصان پہچا سکتي ھے -

* بچے کو 24 گھنٹوں ميں پانچ بار استامنوفين کي خوراک ديں،ھر خوراک ميں4 گھنٹے کا وقفہ ھونا ضروري ھے -

* اگر استامنوفين پيٹ خراب کرے تو اسے کھانے کے ساتھ ديں -

* اگر بچے کو استامنوفين کا شربت دينا ھے تو ماپنے کا چمچہ يا فارما سيسٹ کے سرنج سے ماپ کر ديں -

* اگر بچے کو پاخانےکے سوراخ سے گولي ديني ھے تو اسکي ھدايات پر عمل کريں -

اگر دوائي کي خوراک بروقت نہ دي جا سکے تو کيا کرنا چاہيۓ ؟

* جس وقت ياد آ جائے دے ديں  -

* اگر اگلي خوراک کا وقت آ گيا تو پچھلي کو بھول جائيں -

* ايک وقت ميں ڈبل خوراک کبھي نہ ديئں -

استامنوفين کے جزوي اثرات کيا ھو سکتے ھيں؟

ايسٹامينوفون عام استعمال ميں شاز و ناور ھي کوئي ضمني اثر دکھاتي ھے-

 

بشکريہ کڈز ہيلتھ

پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان


متعلقہ تحريريں:

دمہ کا باعث بننے والي عام وجوہات