• صارفین کی تعداد :
  • 3435
  • 6/22/2010
  • تاريخ :

میاں مگرمچھ

میاں مگرمچھ

اگر نگر کے میاں مگرمچھ

ہم کو بتاؤ بالکل سچ

د م ہے تمہاری اتنی موٹی

آنکھیں کیوں ہیں اتنی چھو ٹی

مسکراتے ہو تم ایسے

کوئی بات ہوئی ہو جیسے

اچھا بابا کچھ نہ بولو

دانتوں والا منہ نہ کھولو

تم کوئی گپ شپ نہیں کرو گے

جو ہوا سامنے ہڑپ کرو گے

 


متعلقہ تحریریں:

منّے کی ماں

گپ شپ