صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 5 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
>
بچوں کی دنیا
>
بچوں کی شاعری
1
2
3
یہ بادِ صبا کون چلاتا ہے
یہ بادِ صبا کون چلاتا ہے، مرا رب گلشن میں کلی کون کھلاتا ہے، مرا ربمکھی کو بھلا شہد بنانے کا سلیقہ تم خود ہی کہو کون سکھاتا ہے، مرا رب
یارب عظیم ہے تو
یارب عظیم ہے تو سب پر رحیم ہے توتعریف تجھ کو زیبا توصیف میرا شیوہ
خدا کی حمد
تنہائیوں میں ہے یاد اس کی محفلوں میں ہے بات اس کی رنجشوں میں ملے رحمت اس کی خوشیوں میں بھی ملے رحمت اس کی
حمد باری تعالی
تو موسم سردی کا لائےسردی جائے گرمی آئےتیرا ہے برسات نظارااور ہے موسم بہار پیارا
حکومت شير کي
دہر میں ضرب المثل ہے کیونکہ قوت شیر کی/ ہے جبھی جنگل میں قائم بادشاہت شیر کی
ہمارا بکرا
سب کی آنکھوں کا ہے تارا بکرا/ کتنا پیارا ہے ہمارا بکرا
گائے گائے
گاؤں سے جب آئے گائے/ پہلے تو شرمائے گائے
ميں ميں کا فلسفہ
خود کو قصائیوں سے بچائے کب تلک/ بکرے کا باپ خیر منائے کب تلک
يقيناً خود پہ اتراتا ہے بکرا
فقط ’’میں میں‘‘ ہی چِلاتا ہے بکرا/ کوئی اس کے مقابل لاکھ بولے
حيدرآباد کا چڑيا گھر
پہنچے کل ہم لوگ اثر/ حیدرآباد کے چڑیا گھر
يہ دنيا کتني پياري ہے
یہ دنیاکتنی پیاری ہے/ ہر اک بات اس کی نیاری ہے
گھڑي
ٹک ٹک۔ٹک ٹک۔ٹک ٹک۔ٹک ٹک۔/ ٹک ٹک۔ٹک ٹک۔ٹک ٹک۔ٹک ٹک۔
پھولوں کے گيت
حسين چيزوں کو ديکھنے اور ان سے لطف اندوز ہونے کي صلاحيّت بچّے کي فطرت ميں مضمر ہے- وہ سربفلک پہاڑوں -چاند ستاروں -خوش نما رنگين پھولوں- تصويروں اور حسين جانداروں کو ديکھ کر ويسا ہي خوش ہو تا ہے- جيسے بڑي عمر کا آدمي-
دودھ پہلے سے زيادہ ہو گيا (لطيفہ)
ماں نے ننھی کو بلا کر یوں کہا/ چھوٹے کمرے تک ذرا جاتی ہوں میں
شالامار
جس کو جنّت کی دیکھنا ہو بہار/ لوگ باہر سے جو بھی آتے ہیں
شب برات
پھر ایک سال میں جا کر شب برات آئی/ شریر لڑکے مچاتے ہیں شور گلیوں میں
تتلي
باغ میں رہنے والی تتلی/ چپکے چپکے گانے والی
نيا سال آيا
مبارک مبارک نیا سال آیا/ خوشی کا سماں ساری دنیا پہ چھایا
ہماري بندريا
ہمیں جان و دل سے ہے پیاری بندریا/ مٹھائی کی پھل کی پجاری بندریا
سورج کي کرنوں کا گيت (ايک انگريزي نظم کا لفظي ترجمہ)
سنہری سورج نے آسماں پر/ یہ راگ تھا کرنوں کی زباں پر
بنارس
ہر اک کو بھاتی ہے دل سے فضا بنارس کی/ وہ مندروں میں گجر دم پجاریوں کا ہجوم
روضہ تاج محل (چاندني رات ميں)
کیا چاندنی رات کا سماں ہے/ جنگل کے نظارے سو رہے ہیں
يہ ساري خدائي ہمارے لئے ہے
یہ ساری خدائی ہمارے لئے ہے/ نہیں ہے پرائی ہمارے لئے ہے
کہاني کا سماں
مری پیاری انّا مری انّا جانی!/ کہ جس میں پرستان کا سا سماں ہو
ملک سے غداري
شہر انگورہ میں‘ہے جو سچے ترکوں کی زمیں/ آپ نے اس د م بدل رکھا تھا سوداگر کا بھیس
برسات کی رات
اندھیری رات ہے کالی گھٹائیں چھائے جاتی ہیں/ سیاہی پر سیاہی مینہ پہ مینہ برسائے جاتی ہیں
کشمیر
جنت کی گویا / تصویر دیکھو!
قانون کي عزت
حضرت غازی امان اللہ خاں/ راستے میں مصر ٹہرے چند روز
ہوائی جہاز
وہ دیکھو! ہوائی جہاز آ رہا ہے/ نظر آتا ہے دور سے یوں فضا میں
چندر اور بندر (کہانی)
مشہور ہے جہاں میں بند رکی بے ایمانی/ لو ہم تمہیںسنائیں اک ایسی ہی کہانی
بادل کا گیت
دنیا پہ چھا رہا ہوں/ دھومیں مچا رہا ہوں
لکھنئو
خدا آباد رکھے لکھنئو کو/ یہ بستی خوب صورت ہے حسیں ہے
برسات
برسات آئی/برسات آئی
شریر لڑکا
جعفری اک شریر لڑکا ہے/ مدرسے وقت پر نہیں جاتا
چڑیوں کی شکایت
چڑیوں نے بے طرح ستایا ہے/ چھت پہ ان کو جہاں ملی ہے جگہ
ارادے
جواں ہو کے میں خو ب محنت کروں گا/ تجارت کروں گا ۔تجارت کروں گا
او صبح کے ستارے
جلوہ دکھا رہا ہے!/ کرنیں لٹا رہا ہے!
جگنو
کنارے جھیل کے پھر تا ہے جگنو/ ہوا کی گود میں اک روشنی ہے
شملے کی ریل گاڑی
سولن کی چوٹیوں سے/ جھنڈی ہلا رہی ہے
شملہ
لوگ گرمی میں شملے جاتے ہیں/ کتنی شفا ف ہے فضا اس کی
راوی
بر سات ہے لہراتی ہوئی آتی ہے راوی/ ناگن کے سے بل کھاتی ہوئی آتی ہے راوی
دریا کنارے چاندنی
کیا چھا رہی ہے چاندنی/ دریا کی اِک اِک لہر کو
چرواہا
پہاڑی کے پاس ان ببولوں کو دیکھو/ جہاں سامنے بکریاں چر رہی ہیں
پپیہے کا گیت
ارے آم پر گانے والے پپیہے/ ذرا ویسے ہی تان اونچی لگا دے
نیا سال
نکھر کیوں گیا آج سو رج کا نور/ کوئی بات تو آج ہو گی ضرور
اور آ گئیں بی مینڈکی
گھبرا گئیں بی مینڈ کی/ تنگ آ گئیں بی مینڈکی
تا روں بھری رات
تاروں بھری رات سو رہی ہے/ نورانی سمے بکھر رہے ہیں
ہماری زبان
یارب رہے سلامت اردو زباں ہماری/ مصری سی تولتا ہے۔ شکر سی گھولتا ہے
ہمارا وطن
نہ ہو کیوں ہمیں دل سے پیارا وطن/ سہا نا ہے سندر ہے سا را وطن
تتلی
باغ میں رہنے والی تتلی / چپکے چپکے گانے والی
1
2
3
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن