• صارفین کی تعداد :
  • 4083
  • 5/8/2010
  • تاريخ :

گوگل کا الیکٹرانک کتابوں کی فروخت کا اعلان

گوگل

انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے جلد ہی الیکٹرانک کتابوں کو فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔ گوگل کے مطابق ان کی تیار کردہ الیکٹرانک بکس کو انٹرنیٹ سے منسلکہ آلات جس میں ایپل کا دھڑا دھڑ بکنے والا آئی پوڈ بھی ہے‘ کے ذریعے پڑھا جاسکتا ہے۔  گوگل کے مطابق وہ رواں سال جولائی کے آخر میں آن لائن ڈیجیٹل بک شاپ لانچ کردے گا اور ان کتابوں کے مصنفین سے لے کر چھاپنے الوں تک کو کاپی رائٹس حقوق حاصل ہوں گے۔ یہ کتابیں کنڈل ریڈرز کے علاوہ ای پب اوپن سٹینڈرڈ فارمیٹ کی حامل ہوں گی۔ یاد رہے کہ ایپل اور ایما زون پہلے ہی آن لائن ڈیجیٹل بک شاپس شروع کر چکے ہیں۔

 

https://www.onepakistan.com


متعلقہ تحریریں:

اپنے کمپیوٹر پہ اردو میں کیسے ٹائپ کریں

لیپ ٹاپ کی دنیا میں نئی جدت، نوٹ بک