متعلقه تحریریں
  • محنت کی عظمت
    محنت کی عظمت
    ہينس کرسچن اينڈرسن ڈنمارک کے ايک چھوٹے سے قصبے ميں پيدا ہوا ۔اس کا باپ ايک غریب مگر رحم دل انسان تھا ۔ ہينس بچپن ميں اپنے باپ سے گھنٹوں قصے کہانیاں سنتا
  • دين الہي
    دين الہي
    دينيات کي ہر طرف اکبر کے شغف کو ديکھتے ھوئے وزير با تدبير ابوالفضل نے اس کے ذاتي استعمال کيلئے دين الہي ايجاد کر ديا تھا، اور يہ کہنے کي ضرورت نہيں کہ اس کے پہلے خليفہ کي ذمہ دارياں خود سنبھال لي تھيں
  • عذر قبول کيا جائے
    عذر قبول کيا جائے
    عائشہ نہ بہت بے چيني سے ايک مرتبہ پھر گھڑي کو ديکھا اور نظريں گيٹ پر جما ديں، اسکول لگنے ميں صرف 5 منٹ ہي رہ گئے تھے
  • صارفین کی تعداد :
  • 4268
  • 1/14/2009
  • تاريخ :

لالچی وزیر

true story

 ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ملک شام پر ایک بادشاہ عالم دین حکومت کرتا تھا وہ بہت نیک اور رحمدل تھا وہ سب کو اپنے برابر سمجھتا اور کبھی کسی کو دکھ تکلیف نہ پہنچاتا۔ وہ ہر ہفتے دربار لگاتا اور ان کی پریشانیاں سنتا۔  وہ راتوں کو بھیس بدل کر ہر گھر جاتا اور دیکھتا کہ ان کو کوئی تکلیف تو نہیں اس کے دو وزیر تھے۔

 

احمد اور نورمحمد، احمد بہت لالچی جبکہ نور محمد بہت دانا تھا ۔ بادشاہ جب بھی کوئی کام شروع کرتا اس سے ضرور مشورہ کرتا ایک دن بادشاہ نے محسوس کیا کہ اس کا خزانہ کم ہو رہا ہے تو اس نے یہ بات نور محمد کو بتائی۔ انہوں نے فیصلہ کیا کہ آج رات کو خزانے والے کمرے میں چھپ کر دیکھیں گے کہ چور کون ہے ۔ آدھی رات کو کمرے میں کوئی داخل ہوا ابھی وہ آگے ہی بڑھا کہ وزیر نورنے اس پر چادر ڈالی اور پکڑ لیا جب روشنی کی  تو پتا چلا کہ چور اس کا لالچی وزیر ہے ۔

 

اسے بادشاہ نے نوکری سے نکال دیا اس طرح اس کو اس کے کئے کی سزا مل گئی ۔ پیارے دوستو:ہمیں چاہئے کہ لالچ نہ کریں کیونکہ اگر لالچ کریں گے تو جو پایا ہے وہ بھی کھو دیں گے۔


متعلقہ تحریریں:

 بچو! سلام کرنا مت بھولنا

 نيت کا فرق