• صارفین کی تعداد :
  • 1823
  • 3/2/2009
  • تاريخ :

گينہ بیسائو کے صدر کا قتل

افریقا

گينہ بیسائو کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق گينہ بیسائو کےصدر کو فوج نے قتل کردیا ہے

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ گينہ بیسائو کے ایک اعلی اہلکار نے اعلان کیا ہے کہ گينہ بیسائو صدر" جاوٴ برنارڈو ویارا " کو فوج نے قتل کردیا ہےاطلاعات کے مطابق اس سے قبل گینہ بسائوٴ کے آرمی چیف جنرل تاگمے نا وائی ایک بم دھماکے میں ہلاک کیا گیا تھا جس کے بعد فوج نے بغاوت کرتے ہوئے صدر جاوٴ برنارڈو ویارا کو قتل کر کے ملک پر قبضہ کر لیا ہے۔ گینہ بیساؤ افریقہ کے مغرب میں شمالی اٹلس کے ساحل  اور گینہ اور سنیگال کے درمیان واقع ہے 

 

https://www.mehrnews.com/ur