• صارفین کی تعداد :
  • 3988
  • 9/16/2008
  • تاريخ :

اٹھارویں دن کی دعا

تسبیح

بسم الله الرحمن الرحيم

 

اَللَّهُمَّ نَبِّهْنى فيهِ لِبَرَكاتِ اَسْحارِه وَ نَوِّرْ فيهِ قَلْبى بِضِيآءِ اَنْوارِه وَ خُذْ بِكُلِّ اَعْضآئى اِلَى اتِّباعِ اثارِه بِنُورِكَ يا مُنَوِّرَ قُلُوبِ الْعارِفينَ.

 

 

 

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

خدایا مجھ کو اس میں بیدا رکھ اس کے سحر کی برکتوں کے لۓ اور اس میں میرے دل کو نورانی کر اس کے نور سے اور میرے تمام اعضاء و جوارح کو اس کے آثار و برکات کے لۓ مسخر کر اپنے نور کے ذریعہ اے معرفت والوں کے دلوں کو روشن کرنے  والے ۔

 

** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**


متعلقہ تحریریں:

18 رمضان کے اہم واقعات