ماہ رمضان کے گیارھویں دن کی دعا
بسم الله الرحمن الرحيم
اَللَّهُمَّ حَبِّبْ اِلىَّ فيهِ الاِحْسانَ وَ كَرِّهْ اِلَىَّ فيهِ الْفُسُوقَ وَ الْعِصْيانَ وَ حَرِّمْ عَلىَّ فيهِ السَّخَطَ وَ النّيرانَ بِعَوْنِكَ يا غِياثَ الْمُسْتَغيثينَ.
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
خدایا اس دن احسان اور نیکی کو میرے لۓ محبوب کر دے اور فسق و فجور اور عصیان کو ناپسندیدہ کر دے اور اس میں مجھ پر غصہ اور جہنم کو حرام قرار دے دے اپنی مدد سےاے فریاد کرنے والوں کے فریاد رس ۔
** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**
متعلقہ تحریریں:
11 رمضان کے اہم واقعات