ماہ رمضان کے دسویں دن کی دعا
بسم الله الرحمن الرحيم
اَللَّهُمَّ اجْعَلْنى فيهِ مِنَ الْمُتَوَكِّلينَ عَلَيْكَ وَ اجْعَلْنى فيهِ مِنَ الْفآئِزينَ لَدَيْكَ وَ اجْعَلْنى فيهِ مِنَ الْمُقَرَّبينَ اِلَيْكَ بِاِحْسانِكَ يا غايَةَ الطَّالبينَ.
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
خدایا مجھ کو اس میں اپنے اوپر توکل کرنے والوں میں قرار دے اور مجھ کو اس میں اپنی بارگاہ میں کامیاب ہونے والوں میں قرار دے اور مجھ کو اس میں اپنے دربار میں مقرب لوگوں میں قرار دے اپنے احسان سے اے طلب کرنے والوں کا مقصد ۔
** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**
متعلقہ تحریریں:
10 رمضان کے اہم واقعات
10 رمضان کے اہم واقعات -2-