• صارفین کی تعداد :
  • 4176
  • 9/1/2008
  • تاريخ :

ماه رمضان کے  پہلے دن کی دعا :

تسبیح

بسم الله الرحمن الرحيم

 

ٍاَلَّلهُمَّ اجْعَلْ صِيامي فيهِ صِيامَ الصَّائِمينَ وَ قِيامي فيهِ قِيامَ الْقائِمينَ وَ نَبِّهْنى فيهِ عَنْ نَوْمَةِ الْغافِلينَ وَهَبْ لى جُرْمي فيهِ يا اِلهَ الْعالَمينَ وَ اعْف ُعَنّي يا عافِياً عَنِ الْمُجْرِمينَ.

 

 

 شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

خدایا میرا روزہ اس دن میں روزہ داروں کے روزہ کی طرح قرار دے اور میری نماز ،نماز گزاروں کی نماز کی  طرح قرار دے اور مجھ کو ہوشیار کر دے غافلوں کی نیند سے اور میرے گناہ کو بخش دے اے عالمین کے معبود اور مجھ کو معاف کر دے اے گنہگاروں کے معاف کرنے والے ۔

** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**


متعلقہ تحریریں:

یکم رمضان  کے اھم واقعات