• صارفین کی تعداد :
  • 6786
  • 5/11/2008
  • تاريخ :

دوزخ کے عذاب سے پناہ کی دعا

قرآن کریم

 

رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَاماً۔   إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرّاً وَ مُقَاماً ۔  ( سورہ الفرقان ۔  65 )

 

ترجمہ:

 

اے میرے رب ! ہم سے جہنم کا عذاب دور کر دے کیونکہ اس کا عذاب چمٹ جانے والا ہے ۔

وہ جاۓ قرار اور مقام دونوں لحاظ سے بدترین جگہ ہے ۔

 

 

متعلقہ تحریریں:

  قرآنی دعائیں

  قرآن اور اہل بيت عليہم السلام

  پیغمبر اسلام (ص)کے اہلبیت (ع) قرآن کریم کے ہم پلہ ہیں

  قرآن اور علی (ع)