• صارفین کی تعداد :
  • 2058
  • 2/9/2008
  • تاريخ :

تہران: قصر سبز

قصر سبز ( قصرشہوند)

قصرسبز در حقیقت رضا خان کا گھر ہے جو 1306 ہجری شمسی میں سعد آباد کے بلند ترین نقطہ پر بنایا گیا تھا یہ قصر معماری کی حقیقی قدروں کے لحاظ سے کافی اہمیت کا حامل ہے

 

اس میں آئینہ کاری، گچ کاری اور سنتی معماری کے تمام اصولوں کا لحاظ رکھا گیاہے جو کلی طور پر ایران کے معروف ہنر پیشہ اساتید کے ذریعہ پایہ تکمیل تک پہنچا ہے

 

یہ عمارت معماری کے اعتبار سے ہی اس علاقے کی دوسری عمارتوں سے ممتازنظر آتی ہےاس میوزيم میں جو آثار موجود ہیں ان میں نفیس قالین، گھریلو وسائل سمیت قصر کی تمام اشیاء اور مختلف قسم کے لوسٹرشامل ہیں جو 53-54 سالوں کےدرمیان یورپ سے وارد کئے گئے تھے

 

 

قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز
قصر سبز