• صارفین کی تعداد :
  • 3818
  • 1/28/2008
  • تاريخ :

ابن رومیہ (رح)

 

گل نرگس

8 شعبان سنہ 561 ھ ق کو چھٹی صدی ہجری قمری کے مسلمان محدث ، ماہر نباتات اور دواساز ابن رومیہ (رح) پیدا ہوئے ۔انہوں نے ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنے دور کے اہم علما و محدثین سے علم حدیث کے سلسلے میں کسب فیض کیا۔اسی کے ساتھ ساتھ وہ علم نباتات کی تحقیق میں بھی مشغول رہے ۔ شروع میں انہوں نے اندلس میں نباتات کی خصوصیات کی نشاندہی اورتحقیق کی اورنباتات کی ہی تحقیق کے سلسلے میں افریقہ ، مصر ، عراق اور حجاز سمیت مختلف ممالک کا سفر کیا ۔اسی درمیان ان کا علم حدیث کا سلسلہ بھی جاری رہا ۔ ابن رومیہ نے نباتات ، فقہ اور حدیث کے موضوع پر متعدد کتابیں تحریر کیں ۔