• صارفین کی تعداد :
  • 1507
  • 1/13/2008
  • تاريخ :

بغداد میں یونیورسٹی کے نزدیک کاربم دھماکوں میں...

 

پرچم عراق

بغداد میں یونیورسٹی کے نزدیک کاربم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد105تک پہن‍چ گئی ہےہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں یونیورسٹی کے نزدیک کاربم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد105ہوگئی ہے۔جبکہ110سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں پولیس کے مطابق المستنصریہ یونیورسٹی کے قریب کئے جانے والے دو بم دھماکوں میں سے ایک خود کش تھاعینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکوں کے بعد یونیورسٹی کے طالب علموں کو لیکر جانے والی گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی اس خود کش حملے میں اکثر یونیورسٹی ہلاک ہوئے ہیںاس سے قبل آج عراق میں4 بم دھماکوں کے دوران اب تک 34افراد ہلاک ہوچکے ہیں