• صارفین کی تعداد :
  • 1083
  • 3/20/2008
  • تاريخ :

پارلیمنٹ نے ووٹ ڈالنے کے لئےعمر کی...

 

کره زمین

پارلیمنٹ نے ووٹ ڈالنے کے لئےعمر کی حد پندرہ سال سے بڑھا کر اٹھارہ سال کردی ہےایران کی پارلیمنٹ نے آج صبح ووٹ ڈالنے کے لئے کم سے کم عمر کی حد پندرہ سال سے بڑھا کر اٹھارہ سال کرنےکے متعلق بل کی منظوری دے دی ہےالبتہ اس بل کو قانون کا درجہ ملنے کے لئے گارڈین کونسل کی منظوری ضروری ہے ۔ پارلیمنٹ میں رائے شماری کے دوران ایک سو اکیاون ارکان نے بل کے حق میں ووٹ دیا اور تیس ارکان نے مخالفت کی حکومت بھی اس فیصلے کی مخالفت کررہی ہے اس اجلاس میں ایران کے نائب صدر پرویز داؤدی بھی موجود تھے انھوں نے بل پر بحث کے دوران کہا کہ ایرانی نوجوان انقلاب کے اہم ستون ہیں اور اسی وجہ سے حکومت ووٹ ڈالنے کے لئے عمر کی حد بڑھانے کی مخالف ہے