• صارفین کی تعداد :
  • 2239
  • 9/1/2008
  • تاريخ :

صدام جہنم میں جاؤ

 

صدام

سابق عراقی ڈکٹیٹر صدر صدام کو پھانسی دیئے جانے کی نئی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں نقاب پوش افراد نے صدام کی گردن میں پھانسی کا پھندا ڈالتے ہوئے کہا صدام جہنم میں جاؤ ، اس ویڈیو میں صدام کی ان افراد سے زبانی جھڑپ بھی دکھائی گئی ہے کہتے ہیں کہ اس تاریخی مجرم نے آخری وقت میں کلمہ بھی پڑھا ہے کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہونگے   یہ حقیقت ہے کہ صدام کا بچپنا ، اس کی جوانی اور اس کی زندگی کا آخری دور اس کے وحشتناک جرائم سے بھرا ہوا ہے اور ان لوگوں کو شرم آنی چاہیے جو اس تاریخی مجرم یزید کے جنگی جرائم کو دیکھتے ہوئے بھی اس کی حمایت کا دم بھرتے ہیں