• صارفین کی تعداد :
  • 1174
  • 8/7/2016
  • تاريخ :

داعش نے 85 عراقي شہريوں کو قتل کر ديا

داعش نے 85 عراقی شہریوں کو قتل کر دیا


غير ملکي ذرائع کے مطابق عراق ميں سرگرم وہابي دہشت گرد تنظيم داعش نےعراق کے علاقہ الخويجہ ميں 85 عراقي شہريوں کو بہيمانہ طور پر قتل کر ديا ہے۔

مہر خبررساں ايجنسي نے روسيا اليوم کے حوالے سے نقل کيا ہے کہ عراق ميں سرگرم وہابي دہشت گرد تنظيم داعش نے 85 عراقي شہريوں کو بہيمانہ طور پر قتل کر ديا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہابي دہشت گردوں نے الحويجہ علاقہ ميں 85 نہتے شہريوں کو سفاکانہ انداز ميں قتل کر ديا ہے۔ عراق کے فوجي ذرائع کے مطابق داعش کي قيد ميں ابھي بھي سيکڑوں عراقي خاندان موجود ہيں۔

اقوام متحدہ کا کل اپني ايک رپورٹ ميں کہا ہے کہ داعش نے کرکوک کے ايک گاوں سے فرار کرنے والے 3 ہزآر عراقيوں کو گرفتار کر ليا ہے۔