• صارفین کی تعداد :
  • 1151
  • 8/7/2016
  • تاريخ :

حلب کے جنوب ميں جيش الفتح کے 400 وہابي دہشت گرد ہلاک

حلب کے جنوب میں جیش الفتح کے 400 وہابی دہشت گرد ہلاک


شام کے صوبہ حلب کے جنوب ميں شامي فورسز نے وہابي دہشت گرد تنظيم جيش الفتح کے 400 دہشت گردوں کو ہلاک کرديا ہے۔

مہر خبررساں ايجنسي نے المنار کے حوالے سے نقل کيا ہے کہ شام کے صوبہ حلب کے جنوب ميں شامي فورسز نے وہابي دہشت گرد تنظيم جيش الفتح کے 400 دہشت گردوں کو ہلاک کر ديا ہے۔  ہلاک ہونے والے دہشت گردوں ميں جيش الفتح کے اعلي کمانڈر بھي شامل ہيں ادھر جيش الفتح نے اپنے 155 دہشت گردوں کي ہلاکت کا اعتراف کر ليا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ حلب کے جنوب ميں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق مختلف ممالک سے ہے۔