• صارفین کی تعداد :
  • 1943
  • 2/15/2015
  • تاريخ :

 پینٹاگون نے ہائڈروجن بم بنانے میں اسرائیل کی مدد کی

پینٹاگون نے ہائڈروجن بم بنانے میں اسرائیل کی مدد کی

 امریکی وزارت دفاع پنٹاگون نے بین الاقوامی قوانین کوپامال کرتے ہوئے اسرائیل کو ہائیڈروجن بم بنانے میں مدد کی ہے-

سحر ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک خفیہ رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل کی ایٹمی تنصیبات، امریکہ کی لس آلاموس اور اوک ریج ایٹمی سائٹوں سے رابطے میں ہے- تین سو چھیاسی صفحات پرمشتمل یہ رپورٹ جو نیٹو کے رکن ممالک اور اسرائیل میں ٹیکنالوجی کے تنقیدی جائزے کے نام سے مشہور ہے، سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونی حکومت کی ایٹمی ٹیکنالوجی بنیادی طور پر ایٹمی ہتھیاروں کی ڈیزائننگ اور پیداوارکی حامل ہے- اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی اس وقت ایسے کوڈ تیار کررہے ہيں جن سے وہ ہائيڈروجن بم بنانے کی صلاحیت پیدا کرلیں گے-


متعلقہ تجریریں:

سلامتي کونسل ميں امريکہ کے ويٹو پر فلسطين کا ردعمل

رہبر معظم کا يورپ اور امريکہ کے تمام جوانوں کے نام پيغام