• صارفین کی تعداد :
  • 733
  • 4/12/2013
  • تاريخ :

پاکستان کے قبائلي علاقوں ميں دہشت گردوں کے خلاف آپريشن

پاکستان کے قبائلي علاقوں ميں دہشت گردوں کے خلاف آپريشن

پاکستان کے قبائلي علاقوں ميں دہشت گردوں کے خلاف اس ملک کي فوج کا آپريشن جاري ہے جس ميں اب تک کئي دہشت گردہلاک وزخمي ہوئے-

ابنا: اسلام آباد سے رپورٹ کے مطابق پاکستان کي فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئي ايس پي آر) کا کہنا ہے کہ خيبر ايجنسي کي وادي تيراہ کيجروبي سيکٹرميں سيکورٹي فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائي کي جس کے دوران 15دہشت گرد ہلاک ہوگئے، فورسز اور دہشت گردوں کے درميان جھڑپ ميں ايک اہلکار جاں بحق ہوگيا- جبکہ کل ميں ستان کے قبائلي علاقے

اورکزئي ايجنسي ميں طالبان شدت پسندوں نے سيکيورٹي فورسز کي چيک پوسٹ پر حملہ کيا تھا جس کے بعد جوابي کارروائي ميں 7 طالبان شدت پسند ہلاک اور 2 سکيورٹي اہلکار زخمي ہوگئے تھے-