• صارفین کی تعداد :
  • 811
  • 4/12/2013
  • تاريخ :

روس کي شام کے بحران کو مذاکرات کے ذريعہ حل کرنے کي تاکيد

سرگئی لاوروف

روس نے شام کے بحران کو مزاکرات کے ذريعے حل کرنے پر تاکيد کي-

ابنا: روس اليوم کي رپورٹ کے مطابق روس کے وزير خارجہ سرگئي لاوروف نے شام کي حکومت کے مخالفين سے کہا ہے کہ وہ شامي حکومت سےمذاکرات کرے اور اس کيلئے ايک ٹيم بھي تشکيل دے--

روسي وزير خارجہ نے لندن ميں امريکي وزير خارجہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امريکہ اور روس شامي حکومت کے مخالفين کو مذاکرات کے لئے ايک ٹيم تشکيل دينے پر زورديں گے- روسي وزير خارجہ نے کہا کہ لندن ميں گروپ 8 کے وزراء خارجہ کے اجلاس کے بعد جنيوا معاہدے کي بنياد پر شام کے معاملے کو حل کرنے کي کوشش کي جائےگي-