• صارفین کی تعداد :
  • 1015
  • 4/12/2013
  • تاريخ :

مسلم ليگ نے جے يو ائي سے سنجيدہ مذاکات نہيں کئے

فضل الرحمن

مسلم ليگ نے جے يو ائي سے سنجيدہ مذاکات نہيں کئے: فضل الرحمن

جمعيت علماء اسلام ف کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم ليگ نون نے جے يو آئي سے سنجيدگي سے مذاکرات نہيں کئے، تاہم اب بھي مسلم ليگ نون کے لئے دروازے کھلے ہيں-

ابنا: جمعيت علماء اسلام ف کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم ليگ نون نے جے يو آئي سے سنجيدگي سے مذاکرات نہيں کئے، تاہم اب بھي مسلم ليگ نون کے لئے دروازے کھلے ہيں-

جمعيت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ايک بيان ميں کہنا تھا کہ انہيں انتخابي اتحاد کے معاملے پر مسلم ليگ نون کے رويے پر سخت مايوسي ہوئي ہے، مسلم ليگ نون نے جمعيت علمائے اسلام سے مذاکرات کے معاملے ميں سنجيدگي کا مظاہرہ نہيں کيا- ان کا کہنا تھا کہ مسلم ليگ نون اور پيپلز پارٹي کے درميان خاموش اتحاد ہے، تاہم انہوں نے نون ليگ کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند نہيں کئے-