• صارفین کی تعداد :
  • 764
  • 3/31/2013
  • تاريخ :

آج مينار پاکستان اور اطراف ميں موبائل اور وي فون بند رہيں گے

مینار پاکستان

لاہور … جمعيت علمائے اسلام کے جلسے کے موقع پر مينار پاکستان اور اطراف کے علاقوں ميں آج صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک موبائل اور وي فون سروس معطل رہے گي-

ابنا: پي ٹي اے کے مطابق کل مينار پاکستان پر جمعيت علمائے اسلام کے جلسے کے باعث موبائل اور وي فون سروس بند کرنے کي ہدايات دي ہيں- پي ٹي اے کا کہنا ہے کہ  آج صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک مينار پاکستان اور اطراف کے علاقوں ميں موبائل فون اور وي فون سروس معطل رہے گي-